پاکستان میں بھارت کی کورونا ویکسین استعمال ہو گی، اسد عمر نے تصدیق کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں بھارت کی کورونا ویکسین استعمال ہو گی، اسد عمر نے تصدیق کردی -

اسلام آباد:

پاکستان نے چین و برطانیہ کے بعد بھارت سے بھی ویکسین منگوانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق غریب ممالک میں ویکسین کی فراہمی کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم گاوی ویکسین الائنس کے ذریعے گزشتہ سال جولائی میں بھارت سے بھی ویکسین منگوانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی جبکہ اس ضمن میں دسمبر 2020 میں بھارت سے ویکسین منگوانے کے حوالے سے معاملہ طے پاگیا تھا۔

اس حوالے سے تیاریا مکمل ہونے کے بعد 17 مارچ کو بھارت سے ویکسین منگوانے کا باقاعدہ اعلان کیاجائے گا۔ پہلے مرحلے میں ڈیڑھ کروڑ خوراکیں منگوائی جائیں گی۔جبکہ رواں سال جولائی سے دسمبر تک باقی 3 کروڑ خوراکیں بھی بھارت سے منگوائی جائیں گی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت سے گاوی کے ذریعے ویکسین منگوانے کا معاہدہ گزشتہ سال طے پاگیا تھا۔ اس کے علاوہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے ویکسینیشن کا آغاز کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Durr fitay moonh

مودی کا یار تو نواز شریف تھا 🤔🤔🤔

شرم کرو ایکسپریس نیوز زرد صحافت چھوڑ دو

ایکسپریس نیوز تھوڑی بسی شرم حیا کر لو۔ زرد صحافت نہ کرو ۔ تم لوگوں نے یہ حال کر دیا پاکستان کا

Tbi indian memers band bja rhy hen pakistan ki....

یہاں آ کہ ففتھ جنریشن وار لوڑے لگ جاتی ہے۔😚 ابے تاویلیں پیش کرنے والے بہن کے ٹھگو؟ انٹرنیشنل لائسنس لا کے مطابق کسی اور ملک سے نہیں خرید سکتے اسی ازلی دشمن سے خریدو گے۔😚

Kia kashmir azad hu gaya ju hum ny trade start k

صحافتی طوائف پوری رپورٹ دے

Bharat ki nahi istemaal hogi. COVAX alliance ki tarf sy di gae vaccine istemal hogi.

شرم تم کو مگر نہیں آتی..... دشمن سے ویکسین لینا ھے کچھ تو لحاظ رکیھں. جنوبی افریقہ پہلے ھی واپس کر چکے ھیں ناقص اور خراب ویکسین. پیاز اور ٹماٹر میں زہر ملا کے پاکستان برآمد کرتے تھے. اب وہ کیا ویکسین میں نہیں ملائیں گے. پہلے اپنے ملک میں حالات قابو کر لیں بعد میں ھم دیکھیں گے.

Can we trust India on this?

ففتھ جنریشن۔والے کدھر مر گئے بھوسڑی کے۔۔

hahhahahahhaha

بھارت کی ویکسین سے اچھا ہے کہ ہم کورونا سے ہی مرجائں

Ye bahut hee zeyada bsharmi ho gee sir, aap log thook Kar chatney wala kaam awaam se mat karey pls

اب انڈیا سے کرونا ویکسین منگوا کر انڈیا کو پیسے دیکر انڈیا کی اکانومی ہم مضبوط کرینگے لیکن مودی کا یار نواز شریف ہیں ۔او بے شرموں کرونا وائرس کو ایک سال ہوا ہے ایک سال میں ہم نے اپنا ویکسین بنانے کی کوشش ہی نہیں کی کیونکہ شیخ چلی خان کے نزدیک یہ کوئی ایشو نہیں تھا

کہاں چھپ گئے ہیں وہ ففتھ جنریشن وار والے سارا سال عوام جو جذبات اور حب الوطنی کے ٹرک کے پیچھے لگا کر اب کرونا ویکسین کے لئے انڈیا کی طرف دیکھ رہے ہیں ہم تو پہلے کہتے تھے کہ انڈیا سے صرف میزائل ٹیکنالوجی میں مقابلہ مت کرو انڈیا کیساتھ اور بھی بہت چیزیں ہیں اس میں مقابلہ کرو

Lanat Hn Tm Logo Pr 😡 😡 😡

Chutia news name rakh lo BC

جس ویکسین کو ساری دنیا ناکارہ کہ کر واپس کر رہی ہے کیا پاکستان کو اس ویکسین کو حاصل کرنا چاہیے؟ اور وہ بھی ازلی دشمن سے۔ بہت برا فیصلہ ہے۔

خدا کا خوف کرو۔ اتنے بڑے دشمن ملک کی ویکسین استعمال کرتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ تھرڈ کلاس ویکسین جو فائدہ کے بجائے پوری قوم کو مزید بیماریوں اور تکالیف میں مبتلا کر دے گی۔ آپ کو بھارت سے بہت محبت ہے تو آپ خود ہی لگوایں اور وزیر آعظم بھی لگوا دیں۔ مہربانی فرما کر عوام کو معاف کردیں۔

🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️ humarey Mulk ka kia oga 🤦‍♂️

پاکستان الیکشن کمیشن کا دورہ معیار نامنظور.

تف !

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کیجیے اس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلد ےقرآن پاک کا ترجمہ ہے

Bajwas24 چاہے بھارت سے براہ راست آئے یا نہ آئے مگر بھیک مانگنے میں شرم آنی چاہیے حکومت وقت کو. اگرشرم ہوتی تو اپنے خرچے کم کر کے خرید لیتے بجائے بھیک مانگنے کے

Bajwas24 جسے بھارتی کورونا ویکسین نہیں لگوانا وہ افغانستان دفا ہوجائے،،،،

Endian vaccine is not reliable at all as they didn’t complete all rounds or trails 🤷🏻‍♂️😡 Endian minters and dignitaries themselves used US vaccine 😏

بےشرموں چلو بھر پانی میں ڈوب مرو تم نالائقوں نے لینا ہے کشمیر انڈیا سے 🙄🙄

Bajwas24 Sad news for Ertugal of Pakistan 🇵🇰 😂

SHAME ON U, GEO news and HamidMirPAK for spreading lies. Do u have any idea about GAVI alliance? LAKH DE LANAT

Lanti

😳

سر کوی دوسرا اپشن کر لیتے۔

It is irrational decision to import vaccine from India without confirming it's efficacy, safety and results.

India pe trust nahi kia ja sakta pta nahi kya lagwa de hamari awam ko vaccine k nam pe mein tu kabhi na lagwaon unki vaccine

Lanat ha wesa esa taleemi nizam pr.... Jo hame itna sa qabil scientist b na da sake.... Phle americans or chinese pr iterdependent tha or ab indians pr ho gy ha...

Pakistan will receive 45 million doses of Indian-made vaccine from the GAVI vaccine alliance.

Jo k baqi countries ne low standard and not suitable ka label laga kr wapis krdi thi , wo tm purchase krlo.. Good Shahbash

بڑے بغیرت ہو وائ۔ اِسی مُلک کا کھاتے ہو اور اِدھر سے ہی کماتے ہو اور بے شرموں اِسی مُلک کی عوام کو بےوقوف بناتے ہو۔ یہ خبر جھوٹی ہے اور اِس طرح کی بے شمار خبریں ڈیلی آرہی ہیں جو عوام میں حکومت مخالف رجھان بڑھا رہی ہیں۔PTA is dead

یہ ویکسین خراب ھے

لعنت ۔۔ بے شرمو

Shameful

Seems FAKE news.

تم لوگوں نے لن بنایا پھر چاو چاو کرتے رہتے خبروں پر

Lanat h phr to

یہ ویکسین انٹرنشنل الائنس کا حصہ ہونے کی وجہ سے ملنی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے ٹویٹ اور خبر کی سرخی میں یہ چیز نہیں لکھی۔ اسلیے ادھے معلومات کی وجہ سے عوام میں غلط معلومات کیسے اثر کرتی یے اسکا اندازہ ایکسپریس نیوز کے ٹویٹ کے نیچے جوابات میں دیکھ لے

What a**holes u people are for sharing half information.... Its due to alliance .... COVAX is united nation's program vaccine... and It was being produced within india as per United Nation's directions... Shame on ExpressNews

سینٹ چیئرمین الیکشن میں ایک بار پھر سول سپرمیسی اور ملٹری سپرمیسی کا مقابلہ ہوگا۔

Indian vaccine is different, this is oxford Astra Zeneca vaccine made in India. You stupid idiots get it right. 👎🏽

ایک طرف ہمارے باؤنڈری میں ہمارے لوگوں پر فائرنگ کر رہا ہے بھارت، اور ایک طرف ہمارا علاج ! 🤔

عالمی سطح پر سیاحت کی بحالی، مسافروں کیلئے ویکسین پاسپورٹ ضروری قرار؟ 👇👇👇👇👇

Kitnay milay isay

میڈیا کے لفافے بند کیا ہوئے، میڈیا والوں نے ہر خبر میں ڈرامے کرنے شروع کردیئے حکومتی مخالفت اور منافقت میں پاکستانی میڈیا ایک بار پھر نمبر لے گیا پوری خبر نہی لگانی بس بات کو گھما پھرا کر کرنا ہے تاکہ عوام کو حکومت کے خلاف کھڑا کیا جائے پوری خبر یہ ہے👇

Modi ka yar

مودی کا جو یار ہےم غدار ہے غدار ہے کے نعرے کہاں گئے ؟

تھوک کر چاٹنا چاٹنا کر تھوکتا

ہا ہا ہا To whom it may concern

Dur fitay moonh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات