پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارت کے نئے 'غیرقانونی' ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، نیا قانون عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، عائشہ فاروقی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Reject Indian DomicileLaw IOK

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں متعارف کروائے گئےہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جموں کشمیر تنظیم نو آرڈر 2020 بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب جموں و کشمیر سول سروسز ایکٹ لاگو کیا ہے جس کے مطابق جو جموں و کشمیر میں 15 سال سے مقیم ہے وہ اپنے ڈومیسائل میں مقبوضہ علاقے کو اپنا آبائی علاقہ قرار دے سکے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین سے مطلوبہ طبی سامان منگوایا گیا۔کیا کہ چین کی مدد کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے ایک علیحدہ ہسپتال قائم کرنے کے لیے 40 لاکھ ڈالر فراہم کیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یورپی یونین وزرائے خارجہ ویڈیو کانفرنس، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور جی-20 سمٹ میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کا علاج کیسے ممکن؟ ماہر ڈاکٹر نے بتا دیااے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا کہ چین نےکورونا کے صحتیاب مریضوں کاپلازما نکال کربیمار مریضوں کو لگایا، چین نےاس تجربے سےفائدہ اٹھایا اورمریضوں کی تعداد کم کی۔ ارشد کتا شریف 🐕🐕🐕🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان نے کورونا کے جینوم پر تحقیق میں بڑی کامیابی حاصل کرلی' - ایکسپریس اردو’’اسکارلٹ فیور‘‘، ’’ہسپانوی فلو‘‘ ودیگر وبائی امراض میں ہومیوپیتھک اورطب یونانی سے علاج کے مثبت نتائج مستند ہیں کھوتا ریڑھی سے ٹرک چلا لیا خدا کا واسطہ ہے سیدھی خبر دیا کرو تاکہ تمھارے پہ کوئ اعتبار کرے Konse se kamyabi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا منی نے یو بی ایل کو پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورو منی کے ایسوسی ایٹ ادارے ایشیا منی نے یو بی ایل کو پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک قرار دے دیا۔ یو بی ایل پاکستان کا جدید ترین گٹیا بینک ہے بینک الحبیب لمیٹڈ سب سے بہترین ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب نے امداد پاکستان کے حوالے کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رابطہ عالم اسلامی نے کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے حفاظتی سامان محکمہ صحت پاکستان کے حوالے کر دیا۔ نور الحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے امداد کو نعمت قرار دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب ہمارے واجب الادا قرضوں کو۔۔۔پاکستان نے سعودی حکومت سے بڑی درخواست کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کاکہناہےکہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری سٹرکچرنگ کی جائے ، انسانی جانوں کو بچانے سعودی عرب بچارے نوں چھڈو آئی ایم ایف دی کتی کولوں جان چھڑاؤ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وبا بڑھنے کا اندیشہ، وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیجھوٹا ہے انہیں پتہ چل گیا کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »