پاکستان چین کو آزاد تجارتی معاہدے کے تحت یکم جنوری سے 313 مصنوعات ڈیوٹی فری برآمد کرے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ، ملکی صنعتیں پیداواری صلاحیت کو بڑھائیں گی جس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ پاک چین اقتصادی راہ داری کے مزید ثمرات ملنے لگے، منصوبے کے فیز 2 کے تحت چین نے پاکستان کو 92 فیصد

اشیاء ڈیوٹی فری برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

مشیر تجارت رزاق داود کےمطابق پاک چین آزاد تجارتی معاہدے کا اطلاق نئے سال سے ہوگا جس کے تحت 313 مصںوعات جن کی مالیت 8 ارب 70 کروڑ ڈالر بنتی ہے، پاکستان چین کو یکم جنوری 2020 سے ڈیوٹی فری برآمد کرنا شروع کر دے گا، چین یہی 313 مصنوعات مختلف ممالک سے 64 ارب ڈالر کی درآمد کرتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق چین کے ساتھ نئے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا جبکہ صنعتیں پیداواری صلاحیت کو بڑھائیں گی جس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چین Read News XHNews Palestine China Agreement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا حکومتی دفاتر اور عوامی اداروں میں غیر ملکی سافٹ وئیر اور کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی کا فیصلہچین کا حکومتی دفاتر اور عوامی اداروں میں غیر ملکی سافٹ وئیر اور کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ China Offices ForeignSoftware ForeignComputer Use Ban
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: چینامید ہے اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: چین USA China TradeWar Tensions Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےحکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے میں استعمال کیا جائے گا۔ Kesi government ha ya Tu qarz uhtrne ki bt Karti thi ab Tu qarz pa qarz la k Khush ho rehi or appni jeet Qarar DH rehi ajeeb pagalo KO hakumet ha or pagal sporter han
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »