پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایتھلیٹس کے بیرون ملک غائب ہونے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامن ویلتھ گیمز سے 2 باکسر اور ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے ایک سوئمر لاپتا ہوچکا ہے

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹس کے بیرون ملک غائب ہونے پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے

باکسر سلمان بلوچ اور نذیراللہ کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کھیلنے انگلینڈ گئے لیکن واپس نہ آئے، 4 مرتبہ کے قومی چیمپئن فیضان اکبر سوئمنگ ایونٹ کیلئے ہنگری گئے، وہ بھی واپس نہ آئے۔ اس صورتحال پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے متعلقہ فیڈریشنز پر جرمانوں سمیت پابندیاں لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں غائب ایتھلیٹس پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اہم فیصلہیورپ میں غائب ایتھلیٹس پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اہم فیصلہ arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews پرتگال میں Assylum اپلائ کرنے گیا ھو گا۔۔۔😏😏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر بغاوت کے مقدمے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ DailyJang پھر یاد رکھیں کوئ بھی ن لیگی راہنما نہیں بچے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا میڈیکل کر الیا گیارپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا میڈیکل کرا لیاگیا ہے،میڈیکل رپور ٹ کے مطابق شہباز گل پر تشدد نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمتپاکستان کا بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمت تفصیل: Pakistan ForeignOfficePk GovtofPakistan PakistanZindabad 14august
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایبسولوٹلی ناٹ کہنےکے بعد رجیم چینج آپریشن ہوا مراد سعید کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا کہ پاکستان سے اڈے مانگے گئے جس پر  ایبسولوٹلی ناٹ کا جواب ملا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کے موبائل فون کا فرانزکبغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے موبائل فون کا فرانزک کرایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »