پاکستان میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدید ٹیکنالوجی کی

مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور

چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائینگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہاسلام آباد میں بین الاقوامی سطح کےنئےٹریفک قوانین پالیسی متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی پرچلان اورگاڑی کی فرنٹ سیٹ کےدونوں افراد کےلئے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قراردے دیا گیا ہے۔تین بارچلان ہونے والے ڈرائیورکالائسنس معطل کردیاجائےگا۔ وفاقی وزیرداخلہ اعجازشاہ کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا جس میں ٹریفک پولیس نے اجلاس میں شرکت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری منرل واٹر ایک روپے فی لیٹر میںپاکستان کی وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے حال ہی میں حکومتی سطح پر پینے کا صاف پانی متعارف کروایا ہے جسے آزمائشی بنیادوں پر سرکاری محکموں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:- نئی 10thجنریشن ہنڈا ایکارڈ کا نیا ماڈل متعارفہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے ہنڈا پلانٹ مانگا منڈی میں تقریب کا انعقاد کرتے ہوئے نئی ہنڈاایکارڈ متعارف کروا ئی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت پاکستان کا سکھ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان Pakistan StockExchange Trading Index Business Karachi kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI Market
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان Pakistan Karachi StockMarket StockExchange Buisness Index Points pid_gov MoIB_Official KSE
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »