پاکستان میں کیا زیادہ سرچ کیا جارہا ہے؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کیا زیادہ سرچ کیا جارہا ہے؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں -

سال 2020میں کورونا کی عالمی وباء کے دوران پاکستانی صارفین کے انٹرنیٹ کے استعمال کے رجحانات میں نمایاں تبدیلی واقع ہوئی۔

سال 2020کے دوران گوگل پر ’صنفی مساوات‘ کے لیے کی جانے والی تلاش میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کورونا کی وباء سے ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کی وجہ سے ذہنی صحت سے تعلق رکھنے والی معلومات کی تلاش میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کورونا کی مشکلات کی وجہ سے فلاحی اور خیراتی سرگرمیوں سے متعلق صارفین کی تلاش 122 فیصد بڑھ گئی۔ لاک ڈاؤن اور تعلیمی ادارے بند ہونے کی وجہ سے بچوں کو گھر پر تعلیم دینے سے متعلق صارفین کی تلاش میں 250 فیصد اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ پاکستان میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے گزشتہ انتخابات میں کیا ہوتا رہا؟قارئین کی دلچسپی کے لیے ایک مختصر احوال کہ گزشتہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےا نتخاب میں کیا ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں نے پاکستان کو نہیں بلکہ پاکستان نے مجھے منتخب کیا: کینیڈین وی لاگرکینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور بلاگر روزی گیبریل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورے کیلئے انہوں نے پاکستان کا انتخاب نہیں کیا بلکہ پاکستان نے خود انہیں منتخب کیا ہے۔ At last she has found her destination,Pakistan.God may fulfill her dreams n wishes n best of luck to her.Pakistan Zindabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئےچیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئے AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اژدھا گھر میں گھس آیا، خاتون نے کیا کیا، ویڈیو وائرلویڈیو بنا کے اپلوڈ کردی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سَر آرتھر ٹیڈر نے 'برلن' کے بارے میں کیا دعویٰ کیا تھا؟ -یہ شہر اپنی مختلف تاریخی عمارتوں اور اُن یادگاروں کے لیے بھی پہچانا جاتا ہے جن کا تعلق زمانۂ جنگ اور قتل و غارت گری سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »