پاکستان سپرلیگ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز مدمقابل - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب سے ہو گا جس میں 350فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PSL5 PSL2020 PSLV Cricket Karachi Islamabad Quetta Lahore Islamabad Multan

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قائد سرفراز احمد اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کے ہمراہ موجود ہیں— فوٹو بشکریہ: پی سی بی

ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اگلے ایڈیشن کے تین میچز کا پاکستان میں انعقاد کیا گیا اور کراچی میں فائنل منعقد کرایا گیا۔ لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کی گئی جس میں ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ ساتھ مالکان نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور پی ایس ایل کے آفیشل گانے میں سُر کا جادو جگانے والے چاروں گلوکار علی عظمت، عارف لوہار، عاصم اظہر اور ہارون بھی افتتاحی تقریب میں جلوہ گر ہوں گے۔

اس ایڈیشن میں کارکردگی سرفراز کے کیریئر کے مستقبل کے لیے بھی انتہائی اہم ہے کیونکہ اس ایڈیشن میں عمدہ کارکردگی کی بدولت وہ رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرانے کی درخواست کا فیصلہ سنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی - ایکسپریس اردوایونٹ کا افتتاحی میچ کل دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرانے کی درخواست کا فیصلہ سنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے صنعتوں کو فروغ ملے گا: صدر عارف علویسی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے صنعتوں کو فروغ ملے گا: صدر عارف علوی Pakistan PresidentArifAlvi Quetta PTIGovt pid_gov ArifAlvi MoIB_Official CPEC_gov_pk CPEC_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سب کے دلوں میں گھرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے۔ اپنا ہوم گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود یہ پورے ملک کے عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہے۔ گراونڈ بھی ہے، اچھے کھلاڑی بھی ہیں کوئٹہ کے، سب کچھ ہیں، پر صرف یہاں خون سستا ہے، ہم ایسے منافق حکمرانوں پر ہزار بار لعنت بھیجتے ہیں جو بلوچستان کو حق نہیں دے رہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »