پاکستان کاجذبہ خیرسگالی خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کاجذبہ خیرسگالی ،خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے Pakistan Trucks Food Afghanistan Torkham Border Zabehulah_M33 ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت کھانے پینے کی اشیاء کے 17 ٹرک پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے ہیں۔

پاکستان سے آٹا، چینی، دالیں اور کوکنگ آئل افغان عوام کے لیے بھجوایا گیا ہے۔ پاک افغان طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت خوردنی اشیا کے 17 ٹرک افغان حکام کے حوالے کیے۔ان اشیاء میں 190 ٹن آٹا، گیارہ ٹن کوکنگ آئل، 31 ٹن چاول، 65 ٹن چینی اور 3 ٹن دالیں شامل ہیں۔ افغان حکام نے اس حوالے سے پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔اس سے قبل بھی پاک فضائیہ کا سی130 طیارہ امدادی سامان لے کر کابل گیا تھا۔ امدادی پیکج میں تقریباً 10 ٹن آٹا ، 1.

چین نے بھی افغانستان کے لیے تین کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیجنگ ا فغانستان میں ترقی کے لیے مدد دے گا۔ اقوام متحدہ میں انسانی امور کے دفتر نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغانستان کے عوام کو زندگی بچانے والے سازوسامان فراہم کیا جانا چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔۔ Pakistani aisay khush hain goya baghair hisaab k jannat main ja rahay hon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، وزیرداخلہ - ایکسپریس اردودستانے پہنے ہوئے ہاتھ ہمیں قربانی کا بکرا بنانا چاہتے تھے تاہم جس کی بھی سازش ہے میں نام نہیں لوں گا، شیخ رشید تواڈی “ پین دی سری “ نکھٹو ، کمینے ، بدتمیز ، نااہل لوگ پاکستان پر مسلط کر دئیے گئے ہیں۔ ایک ٹیم کی سیکیورٹی نہیں کر سکے۔ یہ طالبان کی فتح اپنے سر لینے کا پہلا انعام ہے. لعنت ہو تم پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 2گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید63مریض انتقال کر گئےـگزشتہ 2گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید63مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طورخم بارڈر پر 17 ٹرکوں پر مشتمل اشیائے خورونوش افغان حکام کے حوالےاور پاکستانی عوام مہنگائی کے حوالے۔۔۔ Hmari imports mn azafa ho ga, Khanay peenay ki items ki kmi se inflation barhay gi,Q k ab hm 1 ni 2 mulk hn, Afghanistan k dunya se relations bahaal honay tk hmein qurbani dena ho gi Kal ko hmein sila kia milta hay Allah janay, lekin fouji kharach bht km hi jaye ga iss border pe Yaha Pakistani roti k lie tars rhy hy or yeh dosro ko de rhy hy khudara mehgai ki chaki ne gareeb admi ko q pees rhy ho ap lo ShameOnBlackCaps ShameonNZ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طورخم بارڈر پر 17 ٹرکوں پر مشتمل اشیائے خورونوش افغان حکام کے حوالے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »