پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ لباس ۔ ۔ ۔ ماہرہ خان نے پتے کی بات بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوہا ہے جس میں وہ پاکستانی معاشرتی اقدار پر بات کرتی نظر آرہی

ماہرہ خان نے خود کو خوش قسمت اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا اپنے آپ کو پاکستانی اداکارہ ہونے کے باعث بے حد خوش قسمت سمجھتی ہوں کیونکہ یہ ایک واحد ملک ہے جہاں آپ جتنے زیادہ کپڑے پہنیں گے وہاں آپ کو اتنی زیادہ عزت ملے گی۔

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بھی بطور ہیروئن کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ آئٹم نمبر کرنے اور مختصر کپڑے پہننے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کررہی ہیں۔ اپنی تنخواہ میں سے روزانہ بھوکوں کو کھانا کھلانے والا ٹریفک وارڈن، اسے دیکھ علاقے والوں نے بھی یہی کام شروع کردیا

ماہرہ خان نے کہا کہ یہ ایک واحد ملک ہے جہاں آپ جتنے زیادہ کپڑے پہنیں گے وہاں آپ کو اتنی زیادہ عزت ملے گی۔ریحام خان ماہرہ خان کی اس بات پر ہنستی ہیں اور کہتی ہیں یہ آپ نے اچھا پوائنٹ بتایا ہے لیکن ماہرہ خان اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہتی ہیں آپ کو پاکستان میں عزت حاصل کرنے کے لیے آئٹم نمبر کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں اور اتنی ہی آپ کی واہ واہ ہوتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ ڈبل اسٹینڈرڈ ہو لیکن یہی حقیقت...

واضح رہے کہ ماہرہ خان کو شوبز انڈسٹری میں تقریباً 8 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور انہوں نے اس عرصے میں کسی آئٹم سونگ پر ڈانس نہیں کیا اور نہ ہی بھارت میں کوئی آئٹم نمبر کیا ہے۔ حالانکہ ماضی میں پاکستان کی کئی اداکارائیں بھارت جاکر آئٹم سونگ پر ڈانس کر چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں، ماہرہ خان - ایکسپریس اردوپاکستان میں عزت حاصل کرنے کے لیے آئٹم نمبر کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ماہرہ خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پورے جنوبی ایشیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، عمر ایوب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پورے جنوبی ایشیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، عمر ایوب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کمانڈروں کے قتل، قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟سرحد کی دونوں جانب بڑھتے ہوئے ان واقعات میں کیا کوئی تعلق ہے یا دونوں ممالک میں پیش آنے والے یہ واقعات اپنے اپنے علاقوں کے حالات کے مطابق پیش آ رہے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فخر ہے کہ میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی:عمران خانوزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »