پاکستان اور ترکی نے اپنے باسیوں کو دوہری شہریت دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی اور پاکستان نے ایسا معاہدہ کرنے پر غور شروع کر دیا کہ سن کر پاکستانیوں کی خوشی کہ انتہا نہ رہے گی

’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

نجی ویب سائٹ نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ یہ تجویز وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ اور اسلام آباد میں ترکی کے سفیر احسان المصطفیٰ کے درمیان جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں سامنے آئی ۔ترک سفیر نے اپنی حکومت کی طرف سے یہ تجویزپیش کی کہ دونوں ممالک اپنے شہریوں کو دوہری شہریت دینے کیلئے معاہدہ کر سکتے ہیں ۔

اس کے جواب میں وزیر نے بتایاکہ اس معاملے پر وزارت خارجہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور مسودے پر غور کیا جارہاہے اور جلد ہی باہمی نتیجے پر پہنچنے کی امید ہے ۔اعجاز شاہ نے ترکی کے ساتھ باہمی تربیتی پروگراموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آلات کی اپ گریڈیشن کا بھی خیر مقدم کیا ۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیا

وزیر داخلہ نے لاہور میں متعارف کروائی جانے والی ڈولفن فورس کے ماڈل پر اسلام آباد پولیس کے اشتراک سے پٹرولنگ فورس بنانے کے اقدام کا بھی خیر مقدم کیا ۔دونوں رہنماﺅں نے ملاقات کے دوران ورک فورس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ٹریننگ پروگرام کو جاری رکھنے پر باہمی طور پر اتفاق کیا ۔ ترکی کے سفیر نے اعجاز شاہ کو ترک صدر رجب طیب اردگان کے دورہ پاکستان سے متعلق بھی آ گاہ کیا ۔ترک صدر کے علاوہ ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان کا بھی دورہ پاکستان بھی متوقع ہے جس دوران وہ اعجاز شاہ سے ملاقات کریں گے اور باہمی معاملات پر روشنی ڈالیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا خطرہ: پاکستان نے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی عائد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر وقت اور ہر جگہ پر ضروری سٹاک کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہاسلام آباد: کرونا وائرس سے بچاؤ کے طور پر پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ک سارے میڈیا حکومت کے خلاف روز غریبوں کے لئے 24 گھنٹے کتے کی طرح رونا دھونا کر رہئے ہیں پچھلے 2 مہینے سے سوشل میڈیا پر بحریہ ٹاون کے خلاف مہم چل رہی ہے بحریہ ٹاون نے کھربوں روپیہ فراڈ کیا ہے مجال ہے میڈیا ان غریبوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے میڈیا چینلز امیروں کی طوائف بنے ہوئے ہیں We cant face mask&gloves crisis like flour and sugar . Good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہکرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ cronavirus pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

munir ahmed baloch : منیر احمد بلوچ:- پاکستان، روس اور افریقہانسانوں کی طرح ریاستوں کو بھی اپنے لیے دوستوں اور ہمدردوں کی تلاش رہتی ہے اور ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان روس کے بعد اب افریقہ کو اپنے قریب لانے کی کوششیں کر رہا ہے۔ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates بہت خوب جناب ۔ اچھا لکھتے ہیں ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم اور آٹے کابحران:ن لیگ نے وزیر اعظم کے لیے حقائق نامہ جاری کردیاعمران خان میں اگر جرات ہے تو۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »