پاکستان کیخلاف سیریز، ویسٹ انڈیز کے 3 اہم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیخلاف سیریز، ویسٹ انڈین سکواڈ میں 3 اہم کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آ گئے

لاہور: پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے جس کے بعد انہیں سیریز سے باہر کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان آمد پر کھلاڑیوں کے پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹور کرنے والی سکواڈ کے 4 ممبران کے کوررونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں جن کو فوری طور پر کھلاڑیوں سے الگ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شیلڈن کوٹریل، آل راؤنڈرز روسٹن چیس اور کائل میئرز کے ساتھ ساتھ ٹیم مینجمنٹ یونٹ کے ایک نان کوچنگ رکن کا ٹیسٹ مثبت آیا اور اس لیے وہ آئندہ پاکستان سیریز میں شرکت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ چاروں ارکان مکمل طور پر ویکسین شدہ ہیں اور ان میں کوئی بڑی علامات نہیں ہیں۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ پاکستان میں ہمارے آنے والے ٹیسٹنگ پروٹوکول نے چار افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ تصدیق اس وقت ہوئی جب کھلاڑی اور عملہ کمرے میں تنہائی میں تھے لہٰذا ہمارے تیاری کے منصوبوں کو دھچکے کے باوجود یقین ہے کہ یہ دورہ جاری رہ سکتا ہے کیونکہ ٹور سے قبل سب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے جو منفی نکلے تھے۔

Chase, Cottrell and Mayers unavailable for T20I Series in Pakistan after COVID-19 positive tests | Read More:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے لگی ، رواں سال کے 4 ماہ کے معاشی اعشاریے جاریاسلام آباد : پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے لگی ، رواں سال کے 4 ماہ کے معاشی اعشاریے جاری کردیئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Ary wale har jaga apni behen pesh karte hen is govt k liye. Q k inhe laane me poora zor in gashtio ne lagaya tha , 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئےI adjust your office جس ملک نے خود کس نکام کرنا ہو وہ کرونا کروا لے حد ہے یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا پہلا ٹاکرا کینگروز کے نامایشز سیریز کا پہلا ٹاکرا کینگروز کے نام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دپییکا پڈوکون، فلم 83 کے میکرز کیخلاف دھوکا دہی، مجرمانہ سازش کی شکایت درجمیڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کی عدالت میں دیپیکا پڈوکون اور دیگر کیخلاف دھوکا دہی اور مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت شکایت درج کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کونسی ویکسین کے بوسٹر شاٹس اومی کرون کیخلاف مؤثر ہیں؟عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے بوسٹرشاٹس کورونا کی نئی قسم اومی کرون کیخلاف 71 سے 75 فیصد تحفظ دیتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیریز سے قبل ہی کورونا کے وار ویسٹ انڈیز کے تین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےا ،کورونا سے متاثر کرکٹرز کے متبادل بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ ویسٹ انڈیز ٹیم مینجمنٹ کرے گی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »