پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست جوہری پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: نواز شریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست، جوہری پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: نواز شریف PMLN NawazSharif Pakistan Tweet pmln_org NawazSharifMNS MaryamNSharif Detail News👇

مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری پروگرام پر بیان سے متعلق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دا ر ایٹمی ریاست ہے۔نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتاہے، پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org NawazSharifMNS MaryamNSharif چور نے کہا تو سب نان گئے۔ 😂

pmln_org NawazSharifMNS MaryamNSharif Lekin Pakistan k liye sb sy bara khatra tu hy ganjy L

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست، جوہری پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: نوازلندن: (دنیا نیوز) مسلم ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ چور لعنتی گنجا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، نواز شریفپاکستان مسلم لیگ نے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ DailyJang جنگ اخبار کے دفتر میں یہ بیان دیا یا پھر جنگ اخبار کو فون کیا؟ یہ بانی کہاں سے ہو گیا؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: نوازشریفسابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا Fake news.... Kuch Imran Khan ne b kha hy nam le k wo b chla do k har Khabar pese le k chlani. نواز شریف کا پالتو کتا جیو نیوز اپنے ناجائز باپ نواز شریف کا بیان کے آیا حالانکہ نواز چور نے ایسا کوئی بیان ہی نہیں دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے جو بائیڈنپاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے ، جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں روس اور پاکستان میں کیا ہورہا ہے اور امریکا کو کس طرح اس سب کو دیکھنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزامامریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ DailyJang Jang GEO alay bhangra pao, tuaday waday abay ny kaheay... اور جا جا کر ہمارے سول اور عسکری ادارے ان کے تلوے چاٹیں یہ ہمیشہ ٹھوکروں میں ہی رکھیں گے اپنے غلاموں کو پیسہ مانگ مانگ کر دو کوڑی کی عزت کردی ہے اس ملک کی اشرافیہ نے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وزیر توانائی خرم دستگیرپاکستان کے ایٹمی پروگرام کی پروٹیکشن کی بین الاقوامی ایجنسیاں ایک مرتبہ نہیں درجنوں مرتبہ تصدیق کرچکی ہیں، ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے: خرم دستگیر نوکر اپنے مالک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا بچہ جمورا پاکستان کا سیاسی محول دیکھتے ہوئے امریکہ سے ایسے بیان کا انا امریکہ عمران گٹھ جوڑ لگتا ہے۔ ضمنی الیکشن این آر او 2 کیخلاف بلے پہ ٹھپہ 💚🌹 لعنت_اس_نظام_پر Bajwa PakistanUnderFascism لعنتی_لفافہ_صحافی ووٹ_کپتان_کا ووٹ_مافیا_کے_خلاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »