پاکستانی دلہنوں کے حوالے سے ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی دلہنوں کے حوالے سے ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل - Mahira MahiraKhan

ماہرہ خان جذباتی کے ساتھ مزاحیہ کردار بھی اتنے بہترین انداز میں کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ فوٹواسکرین گریباداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نہایت مزاحیہ انداز میں بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں۔

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہےجو ہر طرح کے کردار کو اتنی بخوبی ادا کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ان کی اداکاری کو دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔ ویسے تو ماہرہ خان نے ڈراما سیریل ’’ہمسفر‘‘ میں ایک دکھیاری اور بے چاری بیوی کا کردار کرکے شہرت حاصل کی تھی تاہم وہ مزاحیہ کردار بھی اتنے بہترین انداز میں کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔حال ہی میں ماہرہ خان اورسوشل میڈیا اسٹار فائزہ سلیم کی ایک مزاحیہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں پاکستان میں پائی جانے والی دلہنوں کے بارے میں بتاتی نظر آرہی ہیں۔

کچھ دلہنیں اپنی شادی کو لے کر بہت جذباتی ہوتی ہیں جب کہ کچھ دلہنیں لوگوں کو یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہیں کہ انہیں اپنی شادی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ماہرہ خان اورفائزہ سلیم نےویڈیو میں دلہنوں کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیپی برتھ ڈے ’ماہرہ خان ‘پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang Happy birthday 🎈❣️🎈❣️🎈❣️ HAPPY BIRTHDAY TO YOU ALLAH BLESS YOU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی ماہرہ خان پر تنقید، اداکارہ نے بر وقت جواب دیکر لاجواب کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا’ ’دو ٹکے کی عورت“ کہنے والی خاتون صارف کو کرارا جوابماہرہ خان کا’ ’دو ٹکے کی عورت“ کہنے والی خاتون صارف کو کرارا جواب MahiraKhan TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے اپنی سالگرہ پر کس کو مس کیا؟ماہرہ خان نے اپنی سالگرہ پر کس کو مس کیا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MahiraKhan Gold Leaf cigrette ko گولڈ لیف کو mshaanshahid TheMahiraKhan شوبز چھوڑ کر دین کے مطابق زندگی گزارنے کو ۔ ۔ ۔جیسے اللہّٰ تعالی نے رابی پیرزادہ کو توفیق عطا فرمائی دُعا ہے اللہّٰ پاک استقامت بھی عطا فرمائے اپنے حبیبِ پاکؐ کے صدقے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی وہ عادت جو ماورا حسین کو بالکل پسند نہیں، بھانڈا پھوڑ دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہرہ خان اور ماورا حسین پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو معروف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ اور مہوش لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل ہیں، ہمایوں سعیدماہرہ اور مہوش لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل ہیں، ہمایوں سعید تفصیلات جانئے: DailyJang 👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »