پاک، انگلینڈ ویمن ون ڈے سیریز: انگلش ٹیم نے پہلے میچ میں 37 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 26 مئی کو ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کرانگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، مقررہ 50 اوورز میں انگلینڈ کی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز اسکور کیے، جواب میں پاکستانی ٹیم 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر206 رنز اسکور کر پائی۔ انگلینڈ کی اننگز میں ایلس کیپسی 44 رنز کے نمایاں رہیں جبکہ ایمی جونز نے 37 رنز اسکور کیے، دونوں نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 67 رنز کا اضافہ کیا۔انگلینڈ کی ویمن ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ندا ڈار نے آسٹریلین کھلاڑی میگن شوٹ کا ریکارڈ اپنے نام کیا

پاکستانی بولرز نے صرف 58 رنز دے کر آخری پانچ وکٹیں حاصل کیں، کپتان ندا ڈار کامیاب بولر رہیں، انہوں نے 56 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عالیہ ریاض، نشرہ سندھو اور ام ہانی نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی جانب سے منیبہ علی 34 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہیں جبکہ صدف شمس 28، ندا ڈار 26، اور نجیہہ علوی نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 26 رنز اسکور کیے۔ انگلینڈ کی جانب سے سوفی ایکلسٹن نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میزبان ٹیم نے 0-3 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرارویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل سدرہ نواز ٹیم سے باہر ہو گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگاپہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیریز 0-3 سے جیت لیانگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستانی خواتین کرکٹرز کو مات دیتے ہوئے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی بڑی کامیابی : عراق پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے گااسلام آباد : پاک فضائیہ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، عراق پاکستان سےجےایف17تھنڈرطیارے خریدے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »