پانچ عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر جنگ ہوئی تو اس میں جیت کسی کی نہیں ہوگی۔ ایسی جنگ کا کبھی بھی آغاز نہیں ہونا چاہیے، جوہری ممالک کا اتفاق

روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپس میں جنگ سے بچا جائے اور مل کر عالمی سطح پر سیکورٹی کی فضا قائم کی جائے۔ بیانات میں یہ بھی کہا گیا کہ اگر جنگ ہوئی تو اس میں جیت کسی کی نہیں ہوگی۔ ایسی جنگ کا کبھی بھی آغاز نہیں ہونا چاہیے۔

اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے نتائج تباہ کُن ہیں۔ جب تک یہ موجود ہیں ان کا استعمال دفاع کیلئے، جارحیت اور جنگ کو روکنے کیلئے کیا جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ ممالک کے درمیان مذکورہ بالا اتفاق ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکرین سرحد پر نیٹو فوجی تنصیبات میں مصروف ہے جس کی وجہ سے روس اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی کشیدگی پائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بارکونسل کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلانسمجھ سے بالاترہے جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے؟ 6 جنوری کو ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا، وائس چیئرمین Ya hain bagrat es mulk ko chat knkha gy.. mafia hy ya mafia buhot bara
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ہائبرڈ اور الیکٹرک کاروں پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان31 دسمبر 2022 کے بعد رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں پر سبسڈی نہیں دی جائے گی، چینی وزارت خزانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہپی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ PakNavy Ship Tabuk Visits Oman OmanObserver OmaniMOH PakistanNavy dgprPaknavy GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا شہباز شریف کے دور حکومت کے اخراجات کا موازنہوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی حکومت کے دوران گزشتہ سال 21-2020 اور سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے دور حکومت کا موازنہ کرتے ہوئے اعداد و شمار پیش کردیئے SamaaTV *پاکستان کی برباد میں عمران نیازی۔عارف علوی۔اسد عمر۔محمد علی۔شہزاد اکبر۔شیخ رشید.فواد چوہدری۔حماد اظہر۔وزیروں مشیروں اورحکومت میں جوبھی شامل ہے یہ سب غدار ہے۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔چور ہے۔اِن سب پر اور اِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلانجماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان ARYNewsUrdu MoLk dahrno ki qabeL nahi he. Rahe rast iqdame motaLeba kare. Awam ko TakLeef dena awr rozgar par assar karna mokamaL awam awr moLk ki Tabahi he. Jo bhi motaLeba ho Hakomat se karna chahey. دہشت گرد جماعت اسلامی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »