پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

Presidential Debate خبریں

Us,World

صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل امریکی جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے باآسانی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

جوبائیڈن کا طرز عمل دیکھتے ہوئے ڈیموکریٹک کیمپ میں بے چینی بڑھتی گئی اور مباحثے کے درمیان میں صدر بائیڈن کے قریبی لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ صدر کو زکام ہے۔صدر جو بائیڈن کے حامیوں کو امید تھی کہ بائیڈن اپنی عمر کے بارے میں ووٹرز کے خدشات کو دور کرتے ہوئے مضبوط اور جاندار انداز اختیار کریں لیکن ان کی یہ امیدیں جلد ہی دم توڑ گئیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق مباحثے کے آغاز کے نصف گھنٹے بعد ہی اثر و رسوخ رکھنے والی ڈیموکریٹس نجی طور پر ایک دوسرے سے اپنی پریشانی کا اظہار کرنے لگے تھے۔ خود اپنے ریکارڈ کے حوالے سے بھی ٹرمپ حقائق سے عاری دعوے کرتے رہے، یہاں تک کہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ان کا دور سب سے زیادہ اچھا تھا۔گزشتہ روز ہونے والی بحث پالیسی امور سے زیادہ ایک دوسرے پر ذاتی حملوں پر مشتمل رہی۔

بحث کے دوران ٹرمپ کے سامنے 3 مرتبہ یہ سوال آیا کہ وہ ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریں گے یا نہیں، ٹرمپ نے 2 مرتبہ تو اس سوال کو ٹال دیا تاہم تیسر ی مرتبہ انہوں اگر مگر کے ساتھ کہا کہ وہ نتائج کو تسلیم کریں گے۔ٹی وی اسکرین نے بائیڈن کو نقصان پہنچایاصدر بائیڈن کی مشکلات صرف بولنے کے دوران ہی واضح نہیں ہوئیں بلکہ وہ بعض اوقات طویل وقفوں تک خاموش کھڑے رہے، ان کی آنکھیں کھوئی کھوئی نظر آئیں اور منہ کھلا...

Us World

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آپ جعلی کنگ ہیں‘، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستان میں مضبوط سے مضبوط کپتان کا 2 سے 3 سیریز بعد احتساب ہوا لیکن بابر کا احتساب کسی نے نہیں کیا: پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟جو بائیڈن کی ٹیم کی خواہش تھی کہ اس بحث کی ساری توجہ ٹرمپ پر مرکوز رہے۔ وہ چاہتے تھے کہ ٹرمپ کی صدارت کے دوران پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال اور افراتفری کے بارے میں امریکی ووٹرز کو یاد دلایا جا سکے تاہم اس بحث کے بعد لگتا ہے کہ سابق صدر کی نسبت اب لوگ جو بائیڈن کی کارکردگی کے بارے میں زیادہ بات کریں...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقصدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »