پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق سلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس ہوا، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک نے اجلاس میں بریفنگ دی۔

اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ ہوا، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ نے بتایا کہ پالیسی ریٹ میں اضافہ کے باعث ملکی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ بڑھنے سے بینک ڈپازٹس میں اضافہ ہوا ہے،پالیسی ریٹ بڑھنے سے تقریباً7 سو ارب روپے کی کرنسی سرکولیشن میں کمی ہوئی۔

لوگوں نے کرنسی بینک اکاؤنٹس میں منافع حاصل کرنے کیلئے ڈپازٹ کرائی، ریکارڈ کے مطابق جنوری 2023 سے جون تک پالیسی ریٹ میں 500 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ چیئرمین خزانہ کمیٹی نے کہا کہ پالیسی ریٹ بڑھنے سے 26 ٹریلین روپے بینک اکاؤنٹس میں ڈپازٹ کرائے، جس پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ پالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشافاسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں 100 بیسز پوائنٹ پالیسی ریٹ بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں': انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارت میں ورلڈکپ کا آغاز جمعرات 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد : چینی 50 روپے سستیذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے تک کم ہو گئی۔فیصل آباد میں چینی سستی ہونے کے بعد 150 روپے میں فروخت ہونے لگی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہوں سے کٹوتی ، سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبرلاہور : سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5 روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »