پالتو بلی پارسل میں پیک ہوکر سیکڑوں میل دور کیسے جاپہنچی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

California خبریں

Cat,Utah

بلی ایک پارسل کے ڈبے میں ریاست یوٹاہ سے کیلیفورنیا کے ایک گودام میں پہنچی۔

کروڑوں افراد بلیوں کو پالتے ہیں مگر اس وقت کیا ہو جب آپ غلطی سے اپنی بلی کو ایک پارسل میں ڈال کر سیکڑوں میل دور بھیج دیں؟

کیری اسٹیونز کے مطابق بلی کو ڈبوں میں چھپنا پسند تھا تو یقیناً وہ اسے کھیل سمجھی اور پیکنگ کے عمل کے دوران بالکل خاموش رہی۔ اس تصویر کو بلی کے ملنے کے بعد کھینچا گیا اور یہ وہ ڈبا نہیں جس میں وہ غائب ہوئی تھی / سوشل میڈیا فوٹو ایک ہفتے کے بعد اسے ایمازون کے کیلیفورنیا کے گودام میں جوتوں کے ڈبے میں دریافت کیا گیا اور ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا۔

Cat Utah

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسینخواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑسونے کے ٹکڑے پہاڑ سے سینکڑوں میل دور گرتے ہیں جبکہ محققین نے فضا میں سونے پر مبنی دھول یا غبار کا بھی پتہ لگایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتویایران نے اسرائیل کی طرف سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے،جن میں سے بیشتر کو روکا گیا، مبینہ طور پر کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں گرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے قبضے کے دوران ہسپتال کے احاطے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دفن کیا تھا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »