پالتو کتے کی اداکاری، دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پالتو کتے کی اداکاری، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

پالتو جانور بعض اوقات ایسی دلچسپ حرکات کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بے ساختہ مسکرانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک پالتو کتے کی اداکاری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے اب تک لاکھوں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’کھلونا کار کتے کے پیر سے ٹکراتی ہے جس کے بعد وہ لنگڑا کر چلنے کی اداکاری کرتا ہے اور آگے جاکر مرنے کی ایکٹنگ بھی کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھو موسے والا کیس کے دو ملزمان کا جیل میں قتل: جشن کی ویڈیو وائرل ہونے پر جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت اعلیٰ افسران معطل - BBC News اردوسدھو موسے والا کے قتل کے الزام میں گرفتار مندیپ سنگھ عرف طوفان اور منموہن سنگھ عرف موہنا کو حریف گینگ کے قیدیوں نے ہلاک کر کے جشن منایا تھا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اعلی افسران معطل، پانچ اہلکار گرفتار Seen سب ڈرامہ ہے اصل قاتل تو بی جے پی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دو حسیناﺅں کا رقص ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ان دنوں شادیوں کا موسم ہے اور سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی شادی کی تقریب میں ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یاسر حسین کی اقرا عزیز اور بیٹے کبیر کے ساتھ ویڈیو وائرلیاسر حسین کی اقرا عزیز اور بیٹے کبیر کے ساتھ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں 8 سال کی تھی جب مجھے میرے باپ نے بدسلوکی کا نشانہ بنانا شروع کیا بالی ووڈ اداکارہ خوشبو سندر نے تلخ واقعہ سنا دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکاری کی دنیا سے سیاست میں قدم رکھنے والی خوشبو سندر نے اپنے بچپن کی تلخ یادوں سے پہلی مرتبہ پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’ٹوپی ہی نہیں شیروانی بھی اتاروں گا‘: سندھ اسمبلی میں دلچسپ صورتحالاس طرح کپڑے اتارنا درست نہیں ہے، کیا یہ اس طرح اپنے گھر میں کپڑے اتارتے ہیں؟ شرمیلا فاروقی یوٹیوب میں پیچھے کرنے کا سسٹم کو آن کرو آپ حضرات کی مہربانی ہوگیی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن فوٹو شوٹ کے دوران نسیم شاہ سے ملاقات پر بےحد خوش، ویڈیو وائرلشادی کے فوٹو شوٹ کے دوران اچانک قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے ملاقات ہونے پر نئی نویلی دلہن خوشی سے نہال ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »