پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov

سٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا، 89 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں 2 اراکین نے اپوزیشن جماعتوں کی درخواست پر فیصلہ لکھوایا۔ 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی بنیاد پر چلے گی۔ خیال رہے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روازنہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا غیر ملکی فنڈنگ کیس پانچ برس سے چل رہا ہے، تمام دستاویزات موجود ہیں، فیصلہ آئے گا تو حکومت اور پارٹی ختم ہو جائے گی۔

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے ممبر اکرم درانی کا کہنا تھا کیس میں تاخیر ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس جلد نمٹایا جائے۔ تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے کیس کی روزانہ سماعت ہو، چیف الیکشن کمشنر کو تحریری یادداشت بھی پیش کریں گے۔ نیئر بخاری نے کہا گزشتہ 5 سال سے غیرملکی فنڈنگ کیس زیر التوا ہے۔ پی ٹی آئی بنانے میں جن کا کردار تھا یہ کیس انہوں نے دائر کیا۔اگر آپ چور نہیں تو پھر تلاشی دینے میں کیا حرج ہے ؟ لوگوں کی تلاشی کا مطالبہ کرتے ہیں، جب اپنی تلاشی کی بات آئے تو اجتناب کرتے ہیں۔احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستانی سیاست میں کرپشن کا میگا سکینڈل کسی سیاسی جماعت کی طرف سے سامنے نہیں آیا جتنا پی ٹی آئی کا سکینڈل سامنے آیا۔ گزشتہ کچھ سالوں سے عمران خان خود کو مسٹر کلین کہہ رہے تھے، بیرون ملک سے آنے والا پیسہ عمران خان نیازی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیرملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

غیرملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ کا حساب دینے کی فکر کریں، فرخ حبیباسلام آباد: (دنیا نیوز) رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی امریکا اور برطانیہ سے آئی فارن فنڈنگ کا حساب دینے کی فکر کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات شروعبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »