پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سینیٹر رضا ربانی نے ایجنڈے پر سوالات اٹھا دیئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سینیٹر رضا ربانی نے ایجنڈے پر سوالات اٹھا دیئے Read News razaRabbani NAofPakistan MoIB_Official

اگر آپ اس کو بھی ربڑ سٹیمپ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی۔ انہوں نے کہا کہ رولز آف بزنس کے قاعدہ سات کے مطابق ایک دن کا نوٹس ضرور ہونا چاہئے، آپ ایسے کھیل کا حصہ نہ بنیں جس سے مشترکہ اجلاس یا پارلیمنٹ بلڈوز ہو، اس طرح مت کریں، قیامت نہیں آجائے گی، پارلیمنٹ کو مضبوط بنانے کیلئے اقدام

اٹھائیں۔ سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میں میاں رضا ربانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی باتوں کی مکمل تائید کرتا ہوں، پارلیمنٹ کو انگوٹھا چھاپ یا ربڑ سٹیمپ نہ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں تو ایجنڈا تک نہیں ملا، اس کو دو روز کیلئے ملتوی کر دیں، ایوان میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بحث کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: رضا ربانی نے ایجنڈے پر سوالات اٹھادیےقانون یا بل کی ترمیم کا مسودہ ارکان کے ساتھ شئیر نہیں کیا گیا، اگر آپ اس کو بھی ربڑ اسٹیمپ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی، رضا ربانی تفصیلات جانیے: DailyJang RazaRabbani PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گااسلام آباد: (دنیا نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 5 بجے ہونا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کے کل ہونیوالے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل، سرکلر جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 25 جولائی شام 5 بجے ہونا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئی چیز خفیہ طور پر نہیں ہو رہی وزیر قانونپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس / وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قانون سازی ہمارے دل کے بہت قریب ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خط کے ذریعے انتخابات ایکٹ میں ترامیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایسی بات کرتے ہوئے کوئی شرم کوئی حیا بھی کرنی چاہئیے وزیر دفاع خواجہ آصفایسی بات کرتے ہوئے کوئی شرم کوئی حیا بھی کرنی چاہئیے، وزیر دفاع خواجہ آصف Read News PMLNGovt Parliment NASession NAofPakistan JointSession KhawajaMAsif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »