پارلیمنٹ ہاؤس اور ریڈ زون میں سخت سیکیورٹی انتظامات -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ ہاؤس اور ریڈ زون میں سخت سیکیورٹی انتظامات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور ریڈ زون کے ارد گرد سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور ریڈ زون میں فول پروف سیکیورٹی کی گئی ہے۔ ریڈ زون کےارد گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر عمارتوں کی سیکیورٹی رینجرز اور ایف سی کے سپرد کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Whatsoever is happening are results of corrupt people in system of public representation. Drastic reforms shall have to take place in public representation and election commission laws after consultation of patriots. Unless will continue suffering are for people.

Fuck

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر زرداری اور بلاول بھٹو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےBBhuttoZardari Aaj iski tbyt khrab nahe hui ? Kese kese dramaybaaz Hain BBhuttoZardari شکل سے پہلے سے کچھ زیادہ ہی لعنتی لگ رہا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: شہباز شریف آصف زرداری اور بلاول پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے10:53 AM, 3 Apr, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن ارکان کو روکنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: وزیراعظم ہاؤسوزیراعظم جمہوری عمل پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور کسی بھی غیر آئینی اقدام کے مخالف ہیں: ترجمان وزیراعظم ہاؤس جیو نیوز ہی لگا رہا وہ خبریں رات کی تاریکی میں پارلر سے ہوکے لڑکے اور لڑکیاں کنسرٹ نما دھرنے میں نچ نچ کر 126 دن اسلام آباد میں اودھم مچانے والوں کو آج پہلی بار آٹے اور دال کے بھاو کا لگ پتہ جائیگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائدفیصلہ امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے پر کیا گیا، دفعہ 144 فوری نافذ ہوگی اور خلاف ورزی پر کارروائی کی جائےگی مزید پڑھیں: Islamabad Section144 GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل!ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا کل پارلیمنٹ لاجز اور پارلیمنٹ میں ہنگامے کا منصوبہ09:16 PM, 2 Apr, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے ہنگامہ آرائی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز اور Haw very bad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »