پارلیمنٹ کا گیٹ پھلانگنا تماشے کے سوا کچھ نہیں ڈوئیاں و ڈنڈے لیکر بنی گالہ جائیں: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ کا گیٹ پھلانگنا تماشے کے سوا کچھ نہیں، ڈوئیاں و ڈنڈے لیکر بنی گالہ جائیں: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Marriyum_A GovtofPakistan PMShehbazSharif pmln_org PMLNGovernment

یہاں آئی تھیں وہ بنی گالہ جا کر کریں۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان اپنے استعفوں کی تصدیق کریں، ہم تو تحریک انصاف والوں کو استعفوں کی تصدیق کیلئے بلا رہے ہیں، پارلیمنٹ کا گیٹ پھلانگنا تماشے کے سوا کچھ نہیں ہے۔

پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی ترجمان اور وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا کو چار سال تک پارلیمنٹ سے باہر رکھا گیا، عمران خان کی وجہ سے آج مہنگائی کی سطح 16 فیصد پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org Simple law and order leave lots of space for violation like how PTI work as a network by orders so without using secret agencies who work on data base to keep law and order in placed, protect constitution & democracy is impossible because terrorist should not keep their own homes

Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org مقصود چپڑاسی مرحوم کی موت بھی ایک سبق ہے ہر استعمال ہونے والے ٹشو پیپر کے لیے۔ ڈاڈو چارجر

Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org اور آپ کی حکومت یہاں انڈے دینے آئی ہے. عوام کو یہ ذرا سا بتا دیں. شکریہ

Marriyum_A GovtofPakistan pmln_org ڈوڈو چارجر جو سوئچ میں نہ لگائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سےسعودی عرب کےسفیر نے ملاقات کی ، ملاقات میں  پاک سعودی تعلقات سمیت، باہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نمرہ کاظمی کے شوہر کے وکیل کے عدالت میں اہم انکشافاتکراچی : نمرہ کاظمی کے شوہر کے وکیل کے عدالت میں اہم انکشافات کرتے ہوئےکہاشہلا رضا کے دباؤ کی وجہ سے نمرہ کو شیلٹر ہوم میں ہراساں کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین رہنما نے پارلیمنٹ ہاؤس پر احتجاج کیا، عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چڑھنے سے دکھتا ھے کافی تجربہ کار بی بی ھے چڑھنے چڑھانے میں Kahan char gaen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین ارکان پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیںپی ٹی آئی خواتین ارکان پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں ARYNewsUrdu Ab ye apni aurton ko samny kry gy buzdal Ary 😆😆😆😆😆😆lifafa channel Aurton sy ziada to camera man hain 😆😆🍼🍼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خواتین کا پارلیمنٹ کے باہر اور احاطے میں مظاہرہ کیوں؟اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین اراکین اسمبلی کی زیر قیادت  خواتین احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں ۔پی ٹی آئی خواتین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہچند حرام خوروں نے پورے ملک کو لونڈی بنا کر رکھ دیا Fittay Face
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »