پارلیمان اورسیاستدانوں کودرپیش خطرے کی وجہ سے نیب کو بند کردیناچاہئے ، ارشاد بھٹی کا مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ پا رلیمان ،

سیاستدانوں کوخطرہ نیب سے ہے ، اس لئے نیب کو بھی بند کردینا چاہئے اور بھنگڑے ڈالنا چاہئے اوراس کے بعد جو آتا ہے لوٹ کا کھاجائے ۔گال ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر، بڑی مشکل میں پھنس گئے

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ نیب نے اب تک 336ارب روپے ریکور کروائے ہیں اور اس کے علاوہ بھی کئی مقدمات ہیں ، یہ تاجروں اوربیورو کریٹس کی بات نہیں ہے ۔یہ ان بابوﺅں کی بات ہے جو سکھاتے ہیں کہ پیسے کیسے چوری کئے جاتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے ملک کوایسے لوٹا کہ شرم آتی ہے ، اب ایک بات مان لیں کہ نیب اچھا ہے براہے لیکن پارلیمان ، سیاستدانوں کوخطرہ نیب سے ہے ، اس لئے نیب کو بھی بند کردینا چاہئے اور بھنگڑے ڈالنا چاہئے اوراس کے بعد جو آتا...

ان کا کہنا تھا کہ اس ملک کی خوبصورتی دیکھئے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کو اپنے خرچ پر سہولیا ت لینے کی اجازت مل گئی ہے جبکہ کراچی میں ہزاروں لوگ بیماریوں میں مبتلا ءہیں اور ہسپتالوں میں جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کوراجہ داہر نے اتنا تباہ نہیں کیا جتنا پیپلزپارٹی نے کردیا ہے ، کوئی ایک یونین کونسل ہی دکھا دیں جو ماڈل بن گئی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے کونسی 2خواہشیں کی تھیں؟ ارشاد بھٹی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار اشادبھٹی نے کہاہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرین لینڈ بیچنے سے انکار پر ٹرمپ ناراضامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کی وزیر اعظم کی طرف سے گرین لینڈ کو امریکہ کو فروخت کرنے سے انکار کے بعد ڈنمارک کا اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیراز سے اصفہان - ایکسپریس اردوشیراز سے ہم دوپہر کو چلے تھے اور شام تک اس سفر کا بخیر یت اختتام ہوا، اصفہان کا اڈّہ بھی شیراز کی طرز کا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کونسی 2خواہشیں کی تھیں؟ ارشاد بھٹی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار اشادبھٹی نے کہاہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میئر وسیم اختر کا شہریوں کو سندھ حکومت کو ٹیکس ادا نہ کرنیکا مشورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو معالجین کا دس دن مکمل آرام کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »