پارلیمنٹ لاجز میں بجلی و گیس کے اضافی بلوں کی شکایت، کمپنیوں کے نمائندے طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ لاجز میں بجلی و گیس کے اضافی بلوں کی شکایت، کمپنیوں کے نمائندے طلب

پارلیمنٹ لاجز کے لاکھوں روپے میں بجلی و گیس کے بلزکے معاملے پر سوئی نادرن کمپنی کے زمہ داران کو طلب کرلیا۔

سینٹ کی ہاؤس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ لاجز میں لاکھوں روپے کے بجلی و گیس کے بلز بھیجے جانے کے معاملے پر کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں آئیسکو اور سوئی نادرن کمپنی کے زمہ داران کو طلب کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی کا کہنا ہے کہ جو نئے ممبرز لاجز میں شفٹ ہوتے ہیں انہیں تنخواہ سے زیادہ بلز آتے ہیں، گیس کے بلز بھی خالی رومز میں جاری رہتے ہیں یہاں تک کہ نئے ممبر کو سابقہ بقایہ جات کے ساتھ لاکھوں روپے کے بلز بھجواتے ہیں اب تک تین ممبران کی جانب سے شکایت سامنے آئی ہیں اس لئے ہم اس معاملے کا مستقل حل چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظورپاکستان کے ایوان بالا 'سینیٹ' میں فرانس میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کی متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی اور کہا گیا کہ حکومتی پشت پناہی سے اس طرح کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکام نے مچھلیوں کے شکار کے 40 ممنوعہ جال قبضے میں لے لیےسعودی عرب کی وزارت ماحولیات اور زراعت وآبی وسائل کی مچھلیوں کے ذخائر پرنظر رکھنے والی ٹیم نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران القنفذہ گورنری میں مچھلیوں کے شکار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دھماکے کے بعد اسلام آباد پنجابسندھ میں سکیورٹی ہائی الرٹپشاور میں دھماکے کے بعد اسلام آباد ، پنجاب،سندھ میں سکیورٹی ہائی الرٹ PeshawarTerroristAttack SecurityHighAlert Islamabad Punjab Sindh MoIB_Official gop_info GovtofPakistan GovtofPunjabPK MoIB_Official gop_info GovtofPakistan GovtofPunjabPK ہمیں بھی اپکے ساتھ شامل کیجیے OfficialDGISPR گھر میں فارغ بیٹھ کر گزارا نہیں ہوتا اور چپ ہم رہ نہیں سکتے ہے UsmanAKBuzdar جناب (یذید)حاجی شاھد نمبرداد اپکا گرو ہے تو اتنا کیجیے گا یہ بابا زنہ سائیں ہے عورت سے زنہ کرتے ہوے خزانے یا ہمارے بارے میں پوچھتا ہے ان کو پکڑتے نہیں ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »