پائلٹ کا روپ دھار کر بہترین سفری آسائشات کا خواہشمند شخص گرفتار - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

Amazing World DawnNews

کیا آپ کبھی سوچ سکتے ہیں کہ کسی فضائی کمپنی کے پائلٹ کا روپ دھار کر ائیرپورٹ پر لمبی قطاروں سے بچنے کے ساتھ ساتھ خواتین کو متاثر اور ہوائی پرواز میں بہترین نشست پاسکیں؟جی ہاں ایک بھارتی تاجر راجن مہابوبنی نے یہ کام کیا تاکہ ہوائی سفر میں تمام تر آسائشات سے مفت میں لطف اندوز ہوسکے۔

وہ جرمن فضائی کمپنی لوفتھانزا کے پائلٹ کا روپ دھار کر پروازوں میں سفر کرتا تھا اور اس کا موازنہ 2002 کی فلم کیچ می اف یو کین سے کیا جارہا ہے جس میں لیونارڈو ڈی کیپریو کا کردار بھی پائلٹ کے روپ میں لوگوں کو لوٹتا تھا۔ وہ پائلٹ ہونے کا بہانہ کرکے اکانومی کلاس کی نشست کو بزنس کلاس میں تبدیل کراتا جبکہ فضائی عملے کے لیے ائیرپورٹ پر بورڈنگ کے مخصوص تیزرفتار عمل کو استعمال کرتا، یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر بھی اس سے فائدہ اٹھاتا۔

اب اس کی گرفتاری اس وقت ہوئی جب کولکتہ جانے والی پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران ائیرایشیا کے عملے کو کوائف پر شک ہوا اورانہوں نے لوفتھانزا سے رابطہ کرکے جاننے کی کوشش کی کہ راجن واقعی پائلٹ ہے یا نہیں، اور جواب ملنے کے بعد پولیس کو طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہاداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ PakistaniActress AyezaKhan Posted Instagram SuperWoman Fans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

استعفیٰ کا اعلان کا کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا سموگ کے باعث کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوچھٹی کا اعلان فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور کے لئے کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »