پائلٹ فہرست طیارہ حادثے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، صدر پالپا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پائلٹ فہرست طیارہ حادثے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، صدر پالپا تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن چوہدری سلمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر نے فہرست کی بات کرکے طیارہ حادثے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف تمام پائلٹس ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ غلام سرور خان کی جانب سے جاری کردہ فہرست بے بنیاد ہے، وزیر موصوف حادثے کے ذمے دار ایک خاص گروپ کو بچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سول ایوی ایشن نے کسی بھی پائلٹ کو کوئی وارننگ یا اظہار وجوہ کا نوٹس جاری نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

262 مشتبہ اور جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کی فہرست جاری، 141 گراونڈ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جعلی لائسنس کے حامل 262 پائلٹس کی فہرست جاریاسلام آباد : وزارت ہوابازی نے جعلی لائسنس کے حامل 262 پائلٹس کی فہرست جاری کردی، جس میں پالپا کے سینئرعہدیداران بشمول ترجمان پالپا کیپٹن قاسم قادر بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشتبہ پائلٹس کے لائسنس کے معاملے پر وزارت ہوابازی کی جانب سے 262 پائلٹس کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں پی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشتبہ لائسنس، 262 پائلٹس کی فہرست جاریوزارتِ ہوابازی نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے 262 پائلٹس کی فہرست جاری کر دی، جن میں پی آئی اے کے 141، ایئر بلیو کے 9 اور سرین ایئر کے 10 پائلٹس شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشتبہ لائسنس یافتہ پائلٹس کی فہرست جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »