پائلٹس کے جعلی لائسنس سکینڈل میں مزید ہوشربا انکشافات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کے جعلی لائسنس سکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سوال ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلیٰ حکام کا فرنٹ مین کے ذریعے پائلٹس سے پیسے لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق فی پرچہ 5 لاکھ روپے لے کر پائلٹس کی جگہ کسی اور کو بٹھاکر امتحان پاس کروایا جاتا تھا۔ خیال رہے کہ جعلی یا مشکوک لائسنس کے الزام کے تحت حکومت نے پاکستان ائیرلائنز کے 141 پائلٹس سمیت 262 پائلٹس کی لسٹ جاری کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل میں مزید انکشافات منظر عام پر آگئےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آایف آئی اے کے مطابق فی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی لائسنس رکھنے پر چار ہزار بھارتی پائلٹس کے خلاف تحقیقات کا آغازنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) انڈین ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چار ہزار سے زائدبھارتی پائلٹس کے خلاف جعلی لائسنس رکھنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک نکلےاسلام آباد : حویلیاں طیارہ حادثےکے دونوں پائلٹس صالح یارجنجوعہ اوراحمد منصورجنجوعہ کے لائسنس مشکوک نکلے، حادثےمیں جنیدجمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ پٹواریوں کو کون سمجھائے نواز کی بغیرتیاں جیالوں کو کون سمجھائے زرداری کی بغیرتیاں لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلتے رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثہ، دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک تھے، رپورٹپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حويلياں میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے کے دونوں پائلٹس کے لائسنس مشکوک تھے۔ تفصیلات journalist_zul کی رپورٹ میں: SamaaTV journalist_zul اب تو پائلٹس مر گئے اب یہ لائسنس مشکوک کہیں جعلی کہیں یا جو بھی کہیں ۔۔ سچ یہ ہے کہ یہ حکومت جعلی ہے اسکا مینڈیٹ مشکوک ہے ۔۔ journalist_zul جیسے پانچ سال بعد انکشاف ھو گا کہ ملک چلانے والے کپتان کا لائسنس جعلی تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حادثے میں 4 ہلاکتیں، کشمالہ طارق کے بیٹے کے لائسنس کی تصدیق کا حکماسلام آباد میں 4 افراد کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کے معاملے پر سابق رکنِ قومی اسمبلی اور موجودہ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران اسلام آباد کی عدالت نے ملزم کے ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا۔ پہلے تو اس بات کی تصدیق کی جائے کہ یہ کشمالہ کا قانونی بیٹا ہے بھی یا نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »