پائلٹ نے طیارہ غلط پارک کر دیا، مسافر پھنس گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے بوڈنگ برج لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مسافر طیارے میں پھنسے رہے۔ بوڈنگ برج جہاز کے گیٹ پر فکس نہیں ہو رہا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیٹ نہ کھلنے کی وجہ سے مسافر کافی دیر تک طیارے میں ہی موجود رہے جب کہ گراؤنڈ پاور یونٹ نہ ملنے کے باعث طیارے کا اےسی سسٹم بھی بند ہو گیا طیارے میں اے سی سسٹم نہ چلنےکی وجہ سے حبس ہو گیا اور مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ طیارے کےکپتان نے طیارے کو غلط پارک کیا تھا اور غلط پارکنگ کی وجہ سے بوڈنگ برج لگنےمیں تاخیرہوئی طیارے کو پش بیک کرا کر بوڈنگ برج پر لگایا گیا۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین میں مسافر نے جہاز کے فرش پر پاخانہ کر دیا ، پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیمیڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی بھی پرواز منسوخ ہو جانے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم یہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا کہ گزشتہ دنوں سپین میں ایک مسافر کے جہاز کے فرش پر پاخانہ کر دینے کی وجہ سے ایک پرواز منسوخ کر دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ایزی جیٹ ایئرلائنز کی پرواز تھی جو سپین کے شہر ٹینریف سے برطانوی دارالحکومت لندن کے لیے روانہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل پہنچ گئےاسرائیل کے دوسرے سے پہلے اردن کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم غزہ کے اسپتال پر ہونے والی بمباری کے باعث اردن نے ان کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی بربریت: محمد صلاح کا جذباتی ویڈیو پیغام جاریمصر کے سٹار فٹبالر محمد صلاح نے اسرائیلی سفاکیت کے شکار فلسطینیوں کے حق میں انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام جاری کر دیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Vivo نے Y17s لانچ کر دیا۔۔ قیمت، کیمرہ اور فیچرز جانیے اس ویڈیو میں!Vivo نے Y17s لانچ کر دیا۔۔ قیمت، کیمرہ اور فیچرز جانیے اس ویڈیو میں! ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریدکے میں گھر کی چھت گر گئی، 4 بہن بھائی شدید زخمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں داخل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیالاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا۔ حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 500 کلوایفیڈرین کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »