پائلٹس کے مشتبہ لائسنس، وزیراعظم سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پائلٹس کے مشتبہ لائسنس، وزیراعظم سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان سے پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کے حوالے سے تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

خط میں کہا گیا انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن، ایاٹا اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کو تحقیقات کا حصہ بنایا جائے، وزیر ہوابازی کی جانب سے بنا تحقیقات کے پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دینے پر شدید تحفظات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے مشتبہ لائسنس: ایاسا نے 40 فیصد لائسنس جعلی ہونے کا دعویٰ کردیایورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجننسی نے پائلٹوں کے جعلی لائسنس کے معاملے پر یورپین ممالک کے ساتھ تھرڈ کنٹری آپریٹرز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری والے کتنے پائلٹس کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ؟ حکومت نے اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا صورتحال، وزیراعظم کا ڈی جی WHO سے رابطہعالمی وبا کورونا وائرس کی ملک میں صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ڈبلیو ایچ او سے رابطہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے سی پیک منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی کو علم نہیں کورونا سے متاثر معیشت کب بحال ہو گی,وزیراعظم،کسی کو علم نہیں کورونا سے متاثر معیشت کب بحال ہو گی,وزیراعظم PMImranKhan CoronaVirusPandemic LockDown Economy InternationalLabourOrganization Addressing Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترقی یافتہ ممالک کی سفری پابندیوں کی وجہ سے معیشت پر منفی اثرات ہیں،وزیراعظمترقی یافتہ ممالک کی سفری پابندیوں کی وجہ سے معیشت پر منفی اثرات ہیں،وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »