ٹی 20 فائنل: بارش کے باعث میچ منسوخ ہوا تو کون چیمپئن بنے گا؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے میچ کے لیے اتوار 30 جون کو ریزرو ڈے کے طور پر رکھا ہے

ٹی 20 فائنل: بارش کے باعث میچ منسوخ ہوا تو کون چیمپئن بنے گا؟بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا تاہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم بارباڈوس میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 7:30 بجے فائنل میچ کا آغاز ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست رہی ہیں جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ بھارت دس سال بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گا جبکہ جنوبی افریقا پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔

فائنل کے موقع پر بارباڈوس میں 50 فیصد تک بارش کا امکان ہے لیکن آئی سی سی نے میچ کے لیے اتوار 30 جون کو ریزرو ڈے کے طور پر رکھا ہے، اگر ہفتہ کو میچ بارش کی وجہ سے نہیں ہو پاتا تو پھر یہ میچ اتوار کو ریزرو ڈے میں کھیلا جائے گا۔ تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے اور 30 جون کو بھی دوپہر کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے لیکن اگر بارش کی وجہ سے اتوار کوبھی میچ نہ ہوسکا تو آئی سی سی نے اس کے لیے 190 منٹ کا اضافی وقت رکھا ہے اور اگر اس دوران بھی بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہوپاتا ہے اور منسوخ ہوجاتا ہے تو ایسی صورتحال میں بھارت اور جنوبی افریقا دونوں کو ٹورنامنٹ کا مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیاحیدر آباد؛ گھریلو تنازع پر ماں بیٹی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخبارباڈوس میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیابارباڈوس: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ اور نمیبیا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارمیچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش کی پیشگوئی، اگر بھارت اور افغانستان کے میچ میں بارش ہو گئی تو سیمی فائنل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے میں گروپ 2 سے دو ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی ہے تاہم گروپ ون میں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بھارت کی پوزیشن مستحکم ہے جبکہ آسٹریلیا ، بنگلہ دیش اور افغانستان میں سے کوئی ایک ٹیم ہی سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان انتہائی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »