ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کے 16 یادگار لمحات، سب سے بہترین کا کریں گے شائقین انتخاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 2007 میں ہوا 17 سالہ اس سفر کے 16 یادگار لمحات کو آئی سی سی نے یکجا کیا سب سے بہترین کون سا ہے یہ شائقین پر چھوڑ دیا۔

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟

17 سال کے اس سفر میں کئی سنسنی خیز میچز ہوئے جن میں 16 یادگار لمحات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یکجا کیا لیکن ان میں سے سب سے بہترین کون سا لمحہ ہے یہ فیصلہ کرکٹ شائقین پر چھوڑ دیا ہے۔آئی سی سی نے جو 16 یادگار لمحات شامل کیے ہیں ان میں پاکستانی کرکٹرز کے تین کارنامے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 2021 کے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کی تین وکٹوں کے تباہ کن اسپیل جس کو آئی سی سی نے پلے آف دی ٹورنامنٹ بھی قرار دیا تھا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ مائیکل ہسی کے 2010 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میں سعید اجمل کو لگاتار تاریخی چھکوں کے علاوہ میتھیو ویڈ اور ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھویٹ کے 4 تاریخی چھکے بھی فین گریٹیسٹ موومنٹ کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کس منفرد طریقے سے کیا؟کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسسابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی اسکواڈ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »