ٹی 20 ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کا ’گلی کی ٹیم‘ سے موازنہ کرنے پر بھارتی اداکار کمال راشد خان نے معافی مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کا ’گلی کی ٹیم‘ سے موازنہ کرنے پر بھارتی اداکار کمال راشد خان نے معافی مانگ لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کے آر کے نے پاکستانی ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے متعدد ٹوئٹس کیں جن میں انہوں نے جہاں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں

پاکستانی کپتان بابراعظم کی تعریف کی۔کمال راشد نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آج میں نے پاکستانی ٹیم کو تقریباً پانچ چھ سال بعد کھیلتے دیکھا، مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ ٹیم اتنی اچھی کارکردگی پیش کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ہوٹل سے سٹیڈیم روانہ ویڈیو آپ بھی دیکھیںOct 24, 2021 | 17:51:PM, T20 World cup, T20 Video Gallery, پاکستانی ٹیم ہوٹل سے سٹیڈیم روانہ، ویڈیو آپ بھی دیکھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بھی پاکستانی ٹیم کے لیے پیغام دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ قومی ٹیم جب گرین شرٹس پہن کر میدان میں اترتی ہے تو پوری قوم کے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے:آرمی چیفOr Tum nay hamaysha awan kee G mari haaa انشاللہ اگلا وزیر اعظم بابر عزم پہلے ہی کہا تھا کہ We Will Surprise You Pakistan TeamPakistan PAKvIND T20WorldCup
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انشااللہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ بھی جیتے گی شہباز شریف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک بادانشااللہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ بھی جیتے گی، شہباز شریف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد T20WorldCup21 BabarAzam T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »