ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ آئی سی سی نے سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، آئی سی سی نے سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

ایڈیلیڈ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بدھ کے روز ایڈیلیڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں مریز آریز مس اور رچرڈ ڈالنگ ووڈ آن فیلڈ ایمپائرز ہوں گے جبکہ رچرڈ کیٹل براتھرڈ ایمپائر ، مائیکل گف فورتھ ایمپائر، کرس بروڈ میچ ریفری ہوں گے ۔ دوسرا سیمی فائنل جمعرات کے روز ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں کمار دھرناسینا اور پاول رائفل آن فیلڈ ایمپائرہوں گے جبکہ کرس گیفنی تھرڈ ایمپائر ، روڈ ٹکر فورتھ ایمپائر ، ویوڈ بون میچ ریفری ہوں گے ۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ اتوار کے روز کھیلا جائے گا اور فائنل میچ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان سیمی فائنلز کے بعد کیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے زمبابوے کو باآسانی 71 رنز سے ہرادیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے سے قبل آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ندا ڈار اور ویرات کوہلی پلیئر آف دی منتھ قرارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکابھارت کے کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم کو مڈل آرڈر بیٹر ڈیوڈ ملان کی خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔ Kia hua England ka faida ho gia hy malan ksi kam ka nai raha filhal Ohh! No
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کو ہرا کر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاپاکستان ٹیم بنگلا دیش کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ DailyJang معجزہ نہیں سچی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلانلاہور: ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ Hum ap k sath hain Allah apki Awam ki r Pakistan ki Hifazat Farmaye Ameen Aa ja Bhai Aa ja 😂😂 Jay Baat..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »