ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024دوسراسیمی فائنل بھارت باآسانی انگلینڈ کو ہرا کر فائنل ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 172 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم اننگز کے آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروکس 25، جوز بٹلر 23، جوفرا...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 172 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم اننگز کے آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروکس 25، جوز بٹلر 23، جوفرا آرچر 21 اور لیونگ اسٹون 11 رنز بنا کر نمایاں رہے، ان کے علاوہ کوئی بھی دوسرا کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہوسکا۔ بھارت کی جانب سے اکشر پٹیل اور...

بعد جب ٹاس ہوا تو یہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے نام رہا جس نے بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے، وہ صرف 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ ان فارم ریشبھ پنت بھی 4 رنز کے مہمان ٹھہرے۔ اسکے بعد تیسری وکٹ پر کپتان روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔ روہت شرما نے 57 جبکہ سوریا کمار یادیو نے 47 رنز کی عمدہ اننگز کھیلیں۔ ہاردیک پانڈیا کے 23 اکشر پٹیل کے 10 اور رویندرا جاڈیجا کے ناقابلِ شکست...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ: دوسرا سیمی فائنل، بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے ہرا دیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 172 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم اننگز کے آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی۔  انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروکس 25، جوز بٹلر 23، جوفرا آرچر 21 اور لیونگ اسٹون...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلانآج ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور آج کا فائنل بھارت کیلئے آخری میچ تھا: کوہلی کی میچ کے بعد گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاآئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 181 رنز بناسکی اور 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ہار کے بعد کینگروز کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر کافی مشکل ہوگیا۔آسٹریلوی ٹیم کو اب گروپ ون میں بنگلادیش اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »