ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے قبل شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے قبل شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے قبل شاہد آفریدی نے قومی ...لاہور پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے پر اہم ترین مشورہ دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل سے متعلق گفتگو کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ساری ٹیمیں ہوم ورک کرکے آتی ہیں لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں کہ یہ ایڈیلیڈ کا نہیں سڈنی کا گراو¿نڈ ہے جہاں کی باو¿نڈری مڈ وکٹ کے لیے تھوڑی سی بڑی ہے۔ شاہد آفریدی نے بولرز سے متعلق بات کرتے ہوئے ٹیم کو واضح کیا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سہ فریقی سیریز میں حارث رو¿ف کے بولنگ سٹائل کو اچھی طرح دیکھ چکی ہے، وہ جانچ چکے ہیں کہ سکوائر لیگ اور مڈ وکٹ کا ایریا حارث کے لیے فیورٹ ہے لہٰذا وہ حارث کے لیے خود کو تیار کرکے آئیں گے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ کسی بھی میچ کے لیے ہوم ورک دونوں ٹیمیں کرکے آتی ہیں لیکن اصل چیز میچ میں اسی منصوبہ بندی کے ساتھ کھیلنا ہے جو ٹیم سیمی فائنل میں کم سے کم غلطیاں کریں گی وہی جیتے گی۔شاہد آفریدی نے ٹیم کو مشورہ دیتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل بابر کی بھرپور پریکٹسٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے آرام کیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آفریدی کا رضوان کو ٹی20 فارمیٹ میں بیٹنگ اسٹائل بدلنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلے گی سب کو بدلنا ہوگا کیونکہ وہ ٹی وی پر بار بار ری پلے کر کے دیکھ لیتے ہیں کہ یہ بسٹمین کس جگہ گنید بال کرنے سے آؤٹ ھوتا ہے پھر وہ وہی بال کروائیں گے اور وکٹ حاصل کریں کیونکہ وہ ویک پوائنٹ ھوتا ہے اس کا حل ریسک لینا چاہیے ریورس شارٹ لازمی شامل کرنے چاہئیں 100 فیصد کامیابی کے ساتھ babarazam258: مشورہ ان کا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہپاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہپاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بولر ٹم ساؤتھی نے پاکستان کو خطرناک ٹیم قرار دیدیانیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا ہے۔ Bhai mere easy ho k khailo ye Pakistan team hy jisy na apni izzat ka khyal hy na dosry ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیمی فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی آرام کو ترجیح کپتان بابر اعظم کی اکیلے گھنٹوں پریکٹسNov 08, 2022 | 11:50:AM, T20 World Cup, T20 World Cup News Updates,  سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »