ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو 6 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دے دی ہے۔

بنگلادیش کی جانب سے مشفق الرحیم نے 38، کپتان محمود اللہ نے 23 اور شکیب الحسن نے 20 رنز کیے جبکہ باؤلنگ کرتے ہوئے مہدی حسن نے 3، شکیب الحسن اور مستفیض الرحمان نے 2 ،2 وکٹیں اپنے نام کیں۔ دوسری جانب اسکاٹش بلے باز کرس گریوز 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جورج منسے نے 29، مارک وٹ نے 22 اور میتھیو کروس نے 11 رنز بنائے۔ جبکہ براڈ ویل نے 3 اور کرس گریوز نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا اپ سیٹ، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکستہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز ہی بناسکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردواسکاٹ لینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز کیے ہیں Bad luck bandhoo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ پا پوا نیو گینی کا عمان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف04:52 PM, 17 Oct, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, المیرات : متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز  ہوگیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ۔۔ سکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کیخلاف اپ سیٹ کردیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا میچ:سکاٹ لینڈ کا بنگلہ دیش کو 141رنز کا ہدف الان استخرج قيادة السعوديين و السعوديات و المقيمين والمقيمات خلال ٣ ايام والدفع بعد الإنجاز دمتم بخير الرياض_الان مكه تبوك الاحساء عرعر مدرسة_الدمام_النموذجية مدارس_تعليم_القيادة مدرسة_شرق_لتعليم_القيادة مدرسة_قيادة_جدة الطايف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ : عمان نے پا پوا نیو گینی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی06:03 PM, 17 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, المیرات : متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز  ہوگیا ہے۔ ایونٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا پاپوا نيوگنی کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نيوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »