ٹی وی اور فلمیں معاشرے کی ذہنیت کو تبدیل کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں: ماہرہ خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی وی اور فلمیں معاشرے کی ذہنیت کو تبدیل کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں: ماہرہ خان ARYNewsUrdu

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے واقعات کے بعد خواتین کو ہی قصور وار ٹھہرائے جانے کی ذہنیت کے خلاف ٹی وی اور فلمیں اپنا کردار ادا کرسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی کسی خاتون کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو ملزم کو پکڑنے کے بجائے اسی خاتون سے غلط سوالات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jesy tu apni izzat gunwa bethi ha..islam is trah ki be hyai ki ijazt bilkul bhi nahi deta

Allah se mauffi mango

Yes true

Agar badaan pa kapraay dhaang Ky ho Tou...

Tum log jis tarah maashra chahte ho hamein uski zarurat nahi na tum logo ki na tumhare tv dramas ki

😂🙏😷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اور سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 4 روز کیلئے بندبلوچستان اور سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 4 روز کیلئے بند Sindh Balochistan CNG Stations Remain Shut Across PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا زرعی پیداوار اور ملکی ترقی میں کردار صفر: فرخ حبیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے شہر میں خوف و ہراسپشاور: ضلع سوات اور گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردواپوزیشن عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی تو کیا نیازی کٹھپتلی نہیں؟ کنٹونمنٹ الیکشن میں پپلزپارٹی نے پورے پنجاب میں ہار کر کلین سوئپ کر دیا 🤣🤣🤣 Acha sorry خان صاحب کی حکومت لات مار گرانے اور پنجاب میں اپنی مقبولیت میں اضافے کا بولنے والی پیپلزپارٹی پنجاب سے تمام سیٹیں ہار گئی۔ 😃😃😃😃😃🤪🤪 بلاوجہ بھٹو کی چیخیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاتھی کے بچے کی پانی میں شرارتیں اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرلمذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر کی بتائی جارہی ہے جس میں ننھا ہاتھی جس کا نام وان میں بتایا جارہا ہے وہ پارک میں خوب کھیلتا نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاند اور انسانی نیند میں پراسرار تعلق دریافت - ایکسپریس اردواپسالا یونیورسٹی کے مطابق سینکڑوں خواتین و حضرات پر تحقیق بتاتی ہے کہ چاند ہماری نیند اڑا سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »