ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے: پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Electricity Bills خبریں

Imf

آئی ایم ایف کے مشن کو ان چند تبدیلیوں کے بارے میں بھی بتایا گیا جو سولر پینل کی پالیسی کے حوالے سے متعارف کرائی جارہی ہیں

ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے: پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

اسلام آباد: پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا کر تا ہے جس سے بل کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ ہوجاتا ہے اور اگر یہ ٹیکس یہاں سے نکال دیاجائے تو بجلی کا ٹیرف 8 روپے فی یونٹ کم ہوجائے۔

۔صنعتوں کو کم لاگت پربجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے: وزیر اعظم ایف بی آر 17 فیصد جی ایس ٹی تو ختم نہیں کر سکتا کیونکہ صرف اسی سے حکومت کو 600 ارب روپے کی آمدن ہوتی ہے لیکن 100 سے 200 ارب روپے کے دیگر ٹیکسز ختم کیےجاسکتے ہیں۔

Imf

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادیبجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے یونٹ تک اضافے کا امکان، کم از کم قومی اوسط ٹیرف 29 سے 36 روپے کیا جا سکتا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی ٹیرف میں اضافے کی خبریں درست نہیں: پاور ڈویژنپاور ڈویژن نے ملک میں بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔پاور ڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہاہےکہ بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی خبریں درست نہیں۔ پاور ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔  اس حوالے سے چلنے والے خبریں بے بنیاد ہیں۔ دوسری جانب اس سے قبل یہ خبریں گردش کر رہی تھیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »