ٹیم متحد ہے، چیئرمین پی سی بی کی سرجری کی بات کا لڑکوں کو معلوم نہیں: حارث رؤف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

Icc خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے پاک بھارت میچ کے بعد قومی ٹیم کی سرجری کرنے کی بات کی، تاہم لگتا ہے قومی ٹیم اس گفتگو اور بیان سے لاعلم ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹیم متحد ہے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بھارت سے شکست کے بعد سرجری کی بات کا لڑکوں کو معلوم نہیں ہے۔

حارث رؤف نے کہا کہ امریکا کی پچز ڈبل پیس ہیں، یہاں معاملات بلے بازوں کے لیے قدرے مشکل ہیں۔ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور مثبت کھیل پر توجہ مرکوز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ نائب کپتان نہ مقرر کرنے کا فیصلہشاہین کو کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں: فخر زمانانٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بی یا سی ٹیم نہیں ہوتی، کسی ٹیم کو سی ٹیم کہنا اس کی توہین ہوتی ہے: فخر زمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے، اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں: بابر اعظمصرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ اہمیت رکھتا ہے، کپتان قومی ٹیم کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »