ٹیسٹ سیریز، ویسٹ انڈیز نے لڑائی سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ سیریز، ویسٹ انڈیز نے لڑائی سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے -

کورونا کی رپورٹس منفی آنے پر میدان کا رخ کرنے والے مہمان کرکٹرز نے بھرپور مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا ۔ فوٹو : فائلویسٹ انڈیز نے لڑائی سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے جب کہ کوچ فل سمنز نے پاکستان کے سامنے ہوم سائیڈ کوکمزور حریف قرار دے دیا۔

انھوں نے کہا کہ ہم آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سیزن میں بہتر کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ بیٹنگ میں نمایاں بہتری لانے اور تسلسل کے ساتھ اننگز میں 400 رنز بنانے کی ضرورت ہو گی،یہ افسوس کی بات ہے کہ طویل فارمیٹ کے مقابلوں کی تیاری کیلیے کھلاڑی اچھا ہوم ورک نہیں کرسکے،اس کا انھوں نے خود اعتراف بھی کیا ہے۔

گزشتہ روز قومی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن 3گھنٹے تک جاری رہا، کھلاڑیوں نے جسمانی استعداد بہتر بنانے کی مختلف مشقوں کے بعد سینٹر اور سائیڈ پچز پر نیٹ پریکٹس میں خود کو کیریبیئن چیلنج کیلیے تیار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SanctionPakistan

SanctionPakistan EndProxyWar StopTaliban StopTerrorism SaveAfghanistan SanctionsOnPakistan PakProxyWarAfg SecurityCouncil Pleasestopthewar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز۔۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 17 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیاویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریگ بریتھ ویٹ کریں گے جبکہ جرمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیاویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے جمیکا پہنچ گئیجمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز کے لئے جمیکا پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں موجود قومی سکواڈ کی کورونا ٹیسٹنگ مکملجمیکا (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسٹ سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ سکواڈ کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی جس کی رپورٹ آج موصول ہوگی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے شاہین آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیاجمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنے پر ہمیشہ فخر محسوس کرتا ہوں،ویسٹ انڈیزمیں پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردیافغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردی PAKvAFG AFGvPAK PakvsAfg CricketSeries Cricket Pakistan Afghanistan ACBofficials ICC TheRealPCBMedia TheRealPCB OfficialSLC Srilanka ODI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »