ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی بولرز نے ہمیں رنز نہیں کرنے دیے، اظہر علی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے کہا کہ آسٹریلین بولرز نے دوسرے دن کے آغاز میں اچھی بولنگ کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے کہا کہ آسٹریلین بولرز نے دوسرے دن کے آغاز میں اچھی بولنگ کی، یہی وجہ ہے کہ ہم تیزی سے رنز اسکور نہیں کر پائے۔

قومی ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ مشکل ہے، جس پر رنز کرنا آسان نہیں، تیسرے دن کے اختتام پر پچ مشکل ہوگی اور اپنا کام دکھائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری جڑ دیراولپنڈ ی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے ۔ٹیسٹ میچ میں امام الحق کے بعد اظہر علی نے سنچری جڑ دی سالے اتنا سلو کھیل رہے جیسے 10 دن کا میچ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف سب سے بڑی سازش کا نام آصف زرداری ہے، علی زیدی - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ ٹنڈو محمد خان سے ٹنڈوالہیار روانہ ہوگیا۔ شاید علی زیدی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ زاداری پاکستان کے بہت بڑے اور پرانے سازشی ہیں اور بلاول بہت بڑی سازش ہے۔ نہ بابا نہ ۔۔۔باباے سیاست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علّامہ اقبال کے خاص ملازم علی بخش کی ایک مربع زمین -عین پانچ بج کر دس منٹ پر ان کی آنکھوں میں ایک تیز تیز نیلی نیلی سی چمک آئی، اور زبان سے اللہ ہی اللہ نکلا۔ شہاب نامہ سے اخذ شدہ۔ میرا پسندیدہ کتاب شہاب نامہ۔ اگر کوئی شخص جیتا جاگتا متوفی لیجنڈ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ قدرت اللہ شہاب کے اس تصنیف کا مطالعہ ضرور کرے۔ قارئین کو پڑھتے وقت ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ ابھی اسی وقت اس کے سامنے چل رہا ہے۔ میرے نزدیک یہ ایک پرکشش تصنیف ہے۔ الله پاک رحمتیں نازل کرے ان پر - آمين
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی کرپٹو اکاؤنٹس نے امریکا کے لیے مشکل پیدا کر دیروسی کرپٹو اکاؤنٹس نے امریکا کے لیے مشکل پیدا کر دی ARYNewsUrdu Russia cryptocurrency America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »