ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کورونا فنڈ میں کتنے پیسے دینے کا اعلان کر دیا؟ خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (آئی این پی) ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔اظہر علی کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو

کرداراداکرنا ہوگا۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم نے کورونا کے خلاف ریلیف ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن علاقوں کوہم لاک ڈاوَن کریں گے وہاں ٹائیگر فورس رضا کار کھانا

پہنچائیں گے۔اس دوران وزیراعظم نے پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ بنانیکا بھی اعلان کیا اور کہا کہ اس میں جمع رقم پرکوئی پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔ بیرون ملک پاکستانی ریلیف فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مارکیٹس میں کروناکی غیرتصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی موجودگی کا انکشافوزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ بیمار کو صحت مند ظاہر کردے گا تو مطلب جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔ SamaaTV CoronaInPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل چھوٹی موٹی باتوں کو لے کر یوں پریشان نہ ہوں۔ آپ کا زائچہ ٹھیک ہے اور ایک اچھی پوزیشن کو ظاہر کررہا ہے۔ آج ویسے بھی آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضتہران: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بڑوں، نوجوان سمیت ہر کوئی اس مہلک وباء میں مبتلا ہے تاہم ایران سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر شمال مشرقی صوبے خراسان میں نومولود شیر خوار بچے میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہسربراہ پاک بحریہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ Read News coronavirus CoronaVirusPandemic mahmoodZaffarAbbas dgprPaknavy PakistanNavy relief donation dgprPaknavy PakistanNavy Great dgprPaknavy PakistanNavy اب یہ ڈرامے ھوںگے اس سے پہلے ڈیم فنڈ میں بھی آرمڈ فورسسز کے جوانوں کا پیسہ دیا گیا تھا ایک نوسرباز کے کہنے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi NavyOfficers Donations CoronaReliefFund CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »