ٹیسلا کار سے ہر مہینے 800 ڈالر جتنی کرپٹوکرنسی کمانے والا یوٹیوبر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیوبر نے ٹیسلا کار کی طاقت استعمال کرتے ہوئے کرپٹو کرنسی ’ایتھریئم‘ تیار کی

سراج راوال نامی اس یوٹیوبر نے ٹیسلا کار کی طاقت استعمال کرتے ہوئے کرپٹو کرنسی ’ایتھریئم‘ کی مائننگ کرکے نیا تجربہ کیا۔ ایلون مسک کی مشہورِ زمانہ ’ٹیسلا ماڈل 3‘ کار کی وجہِ شہرت اس کا مکمل طور پر خودکار یعنی ’ڈرائیورلیس‘ ہونا ہے لیکن ایک امریکی یوٹیوبر نے اسی کار سے ہر مہینے 800 ڈالر جتنی کرپٹو کرنسی بھی کمانا شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ کرپٹو کرنسی بنانے کا عمل ’کرپٹو کرنسی مائننگ‘ یا صرف ’مائننگ‘ کہلاتا ہے جس کےلیے طاقتور مائیکرو پروسیسرز درکار ہوتے ہیں جو بہت زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنے لیپ ٹاپ سے جڑا ہوا اضافی جی پی یو بھی ٹیسلا کار کی پاور سپلائی سے جوڑ دیا۔سراج راوال کا کہنا ہے کہ پچھلے سال جب ایتھریئم کی قیمت اپنے عروج پر تھی تو وہ ہر مہینے 800 امریکی ڈالر مالیت جتنی کرپٹو کرنسی بنا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطرناک کار لفٹرز کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ -خط کے متن میں9ملزمان کے سروں کی مجموعی قیمت6کروڑ40لاکھ رکھنے کی درخواست کی گئی، ملزم غلام یاسین بھائیو کے سر کی قیمت1کروڑ روپے رکھے ye bhee karachi mai کراچی میں جگہ جگہ مافیا نے اپنی مرضی سے پارکنگ بنائی ھوئی ہیں کراچی میں غیر قانونی پارکنگ کو فوری ختم کیا جائے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کے ملزمان کا کیا بنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی کار حادثے میں جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے لسبیلہ کے قریب سالار سنجرانی کی کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار خان سنجرانی اور ان کے ڈرائیور کی ٹریفک حادثے میں وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا ہے۔ الله تعالیٰ مرحومین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین اللہ پاک اس بچے کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اس دکھ میں تمام فیملی کو صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔۔آمین۔🤲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئےوفاقی دارلحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ، نئے اوقات کار آج سے لاگو ہوں گے۔ School tureay din band Kar du janab
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر گھر سے فرار ہونے والی لڑکی کی لاش نالے سے برآمد - ایکسپریس اردولڑکی نے گھر میں اپنے سامان میں ایک موبائل بھی چھپا رکھا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

صرف 30 سیکنڈ میں رنگ بدلنے والا اسمارٹ فون - ایکسپریس اردووائیوو کا اسمارٹ فون دوسالہ محنت کے بعد بنایا گیا جو دھوپ میں رنگت مکمل طور پر تبدیل کرلیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردواقتصادی و مالیاتی صورتحال اور معلقہ حکومتی اقدامات ڈالر کی اڑان روکنے میں معاون ثابت نہ ہوسکیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »