ٹھٹھہ : دریائے سندھ میں نہاتے ہو ئے 7بچے ڈوب کر جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹھٹھہ میں دریائے سندھ میں نہاتے ہو ئے 7بچے ڈوب کر جاں بحق Sindh Children Drowned Bathing Indus River Thatta SindhCMHouse Karachi

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ میں دریائے سندھ میں نہاتے ہو ئے7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ، مقامی افراد نے لاشیں نکال کر ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں دریائے سندھ میں نہاتے ہو ئے 7 بچے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ۔ مقامی افراد نے بچوں کی لاشیں نکال کر ہیلتھ سینٹر جھرک منتقل کر دیں۔جاں بحق ہونے والوں بچوں میں تین لڑکیا ں اور چار لڑکے شامل ہیں۔ بچوں کی عمر چھہ سے بارہ سال کے درمیان ہیں ۔ مری برادری سے تعلق رکھنے والی فیملی شادی میں شرکت کے لیے آئی ہوئی تھی۔بچے گرمی کے باعث دریائےسندھ کے اندر چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹھٹھہ : دریائے سندھ میں نہاتے ہو ئے 7بچے ڈوب کر جاں بحقٹھٹھہ : دریائے سندھ میں نہاتے ہو ئے 7بچے ڈوب کر جاں بحق Read News Sindh Children Drowned Bathing Indus River Thatta SindhCMHouse Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ‌ میں ڈالر 59 پیسے سستا ہو گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور متاثر ہ افراد کی تعداد 80ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس کے اثرات معیشت پر بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل سبزواری اہل خانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاک Read News Karachi Fire Burnt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میری پیٹ گلیسن70سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیںامریکی اداکارہ میری پیٹ گلیسن سرطان کے باعث 70سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ امریکی سٹ کام ”فرینڈز“ کی اداکارہ میری پیٹ گلیسن 70سال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »