ٹھرک نہ جھاڑیں آپ ابلیس ہو شیطان ہو آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ویڈیو کال سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ٹھرک نہ جھاڑیں، آپ ابلیس ہو، شیطان ہو، آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے ' حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ویڈیو کال سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کال میں حریم شاہ کو مفتی عبدالقوی کے ساتھ جھگڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ حریم شاہ نے کہا"میں نے آپ کی تقاریر اور فضول بکواس سننے کیلئے کال نہیں کی، میں نے آپ سے یہ عرض کرنا ہے کہ آپ اسلام کے پیروکار بن رہے ہو، آپ مفتی دین بن رہے ہو۔"” عابد کو پکڑنے کیلئے جال بچھا دیا گیاہے “،موٹر وے کیس، ڈی آئی جی شہزاد سلطان کا بیان

اس پر حریم شاہ اکھڑ گئیں اور کہا"ٹھرک نہ جھاڑیں ، آپ کو زیب نہیں دیتا کہ اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں پر ٹھرک جھاڑیں، آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے، آپ شیطان ہو، آپ ابلیس ہو، آپ ابلیس کے بھی باپ ہو، آپ نے پورے ملک میں اسلام کو بدنام کرکے رکھا ہوا ہے، آپ کو شرم نہیں آتی۔" مفتی عبدالقوی حریم شاہ کو اپنی معمول کی روٹین بتاتے ہیں تو حریم شاہ کہتی ہیں کہ میں نے آپ کی تقریر سننے کے لیے کال نہیں کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توبہ توبہ توبہ استغفار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکست خوردہ کرپٹ مافیا لوٹا مال بچانے کے لیے پھر جمع ہو رہا ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست خوردہ کرپٹ مافیا لوٹا مال بچانے کے لیے پھر جمع ہو رہا ہے، اس مافیا کا واحد مقصد لوٹ مار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک بار پھر آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن اکٹھی ہو رہی ہے،شہبازگل - ایکسپریس اردووزیراعظم نے کہا تھا کہ جب سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ جائیں شہر میں ایماندار تھانیدار آ گیا ہے، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل آئی فون پر اس نئی نارنجی لائٹ کا کیا مطلب ہے اور آپ کو اس کے بارے میں فکرمند کیوں ہونا چاہیے؟ آپ بھی جانئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی کو یقینی بنانے کے لیے ایپل نے آئی فونز میں ایک نیا انتہائی مفید فیچر شامل کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کے نام پر کون کون سی گاڑی رجسٹرڈ ہے؟ اب آپ یہ سب صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے جان سکتے ہیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے گاڑیوں کی چوری اور ان کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ پر لکھی ہر کتاب پڑھی، جو سیکھا آپ بھی جانیے - BBC News اردوشاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو جب ٹرمپ کا کوئی پُرانا حامی ان کے بارے میں ایک کتاب لے کر نہیں آتا۔ یہ سب مل کر ٹرمپ کے بارے میں کیا بتانا چاہتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »