ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کے لیے با اثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کے لیے بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد تفصیلات جانئے : DailyJang

فیصل آباد میں ٹک ٹاک پر مشہوری کیلئے بااثرافراد نے غریب محنت کش کو اغوا کیا اور مرغا بناکر تشدد کرتے ہوئے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ کر تضحیک کی۔پولیس کے مطابق مرید والا کے رہائشی محنت کش رشید کو قریبی گاؤں کے بااثر افراد نے اغواء کیا اور ڈیرے پر لے گئے جہاں ملزمان نے مغوی کو مرغا بنا کر اس پر تشدد کیا اور اس کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ دیں۔

اس دوران ملزمان ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرنے کیلئے محنت کش کی تضحیک کی ویڈیوز بناتے رہے۔ جبکہ غریب محنت کش معافیاں مانگتا رہا۔ ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے زوار حسین سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا یے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔