ٹک ٹاک پر پابندی پر PTA مطمئن کرے: عدالت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی سے عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کر دی. تفصیلات جانئے : DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی اے کے وکیل سے استفسار کیا کہ ٹک ٹاک کو کیوں بند کیا؟ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر تو گوگل بھی بند کر دیں، یہ 21 ویں صدی ہے اس میں لوگوں کا ذریعۂ معاش سوشل میڈیا ایپس سے وابستہ ہے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا پشاور ہائی کورٹ نے پورے ٹک ٹاک کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے کہا کہ دونوں عدالتوں نے کہیں نہیں کہا کہ آپ ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کر دیں، ایسی ویڈیوز تو یو ٹیوب پر بھی اپ لوڈ ہوتی ہیں،...

عدالت نے استفسار کیا کہ اگر پی ٹی اے ٹک ٹاک کو بند کرتی ہے تو کیا پی ٹی اے پاکستان کو بیرونِ ممالک سے منقطع کر سکتی ہے؟ پی ٹی اے کیا چاہتی ہے؟ کیا مورل پولیسنگ کرے گی؟ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کو مطمئن کریں کہ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے فوائد اور نقصانات پر کبھی ریسرچ کی ہو۔پی ٹی اے کے وکیل نے جواب دیا کہ آج کا پتہ نہیں، مگر بھارت اور انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک میں ٹک ٹاک بند ہے، بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی سیکیورٹی کی وجہ سے لگائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرا دیاویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اسنیپ چیٹ اسٹوریز کی طرز پر 24 گھنٹے میں اسٹوری غائب ہونے والے فیچر محدود پیمانے پر  متعارف کرا دیا ہے۔۔اس فیچر سے ٹک ٹاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے بھی ’اسٹوری‘ کا فیچر متعارف کروادیادنیا بھر میں مقبول مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے بھی دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح فی الحال محدود پیمانے پر ’اسٹوری‘ کا فیچر متعارف کروادیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا زبردست فیچر، صارفین کے دل جیت لیےٹک ٹاک کا زبردست فیچر، صارفین کے دل جیت لیے ARYNewsUrdu TikTok ARYNEWSOFFICIAL گھر دسو اپنے اہ خبر ARYNEWSOFFICIAL For your kind information, TIKTOK is currently banned in Pakistan! Hmm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کروا دیابیجنگ: (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک دیگر حریف ایپس کو کڑا وقت دینے کی تیاریوں میں سرگرم عمل ہے، اسی کے پیش نظر ٹک ٹاک نے دیگر پلیٹ فارمز کی طرح ایک اور فیچر متعارف کروادیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:8 ، 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدواہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں8 سے 10محرم تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »