ٹک ٹاک پر انڈین ڈانسر کی محبت میں گرفتار پولش خاتون: ’میرا بس چلے تو کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک پر انڈین ڈانسر کی محبت میں گرفتار پولش خاتون: ’میرا بس چلے تو کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘

یہ بات باربرا پولک نامی خاتون نے کہی ہے جو حال ہی میں پولینڈ سے انڈیا آئی ہیں۔ 44 سالہ باربرا کے ان الفاظ پر ان کے انڈین معشوق شاداب عالم کا چہرہ کھل اٹھا۔

شاداب بتاتے ہیں کہ ’جب ہم دہلی میں گھوم رہے تھے تو لوگ باربرا اور آنیا کے ساتھ تصویریں لینا چاہتے تھے، جیسے کہ وہ مشہور شخصیات ہوں۔‘جب ہم پہلی بار باربرا سے ملے تو انھوں نے سب سے پہلے ہمیں سلام کیا۔ جب ہم نے اس سے پوچھا کہ انھوں نے سلام کرنا کہاں سے سیکھا ہے تو انھوں نے کہا کہ ’جب گاؤں آئی تو گاؤں والے ملنے آئے تو میں نے شاداب کو سلام کرتے ہوئے سنا، اس کے بعد سے جو بھی مجھ سے ملنے آتا ہے میں انھیں سلام کرتی...

شاداب نے کہا کہ ’میں ڈانس کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر پوسٹ کرتا تھا، یہ دیکھ کر باربرا نے مجھے فالو کرنا شروع کر دیا، باربرا نے کئی بار ڈی ایم کیا، لیکن اپنے اکاؤنٹ ڈی پی میں غیر ملکی خاتون کا چہرہ دیکھ کر میں ڈر گیا کہ یہ کوئی فراڈ اکاؤنٹ ہو سکتا ہے، اس لیے میں نے کوئی جواب نہیں دیا، پھر بھی وہ مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتی رہیں۔‘

باربرا کا کہنا ہے کہ انھوں نے شاداب کے لیے پولینڈ سے وزیٹنگ ویزا بھیجا لیکن وہ تکنیکی وجوہات کی وجہ سے پولینڈ نہیں جا سکے۔ پھر وہ خود 2021 کے آخر میں شاداب سے ملنے انڈیا پہنچیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنگی ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا گرفتارپولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سے غیر اخلاقی حرکت اور ہراساں کرنے والے ملزم کو کورنگی سے گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اورنگی میں لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتارملزم کی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپتال سے نومولود کا اغوا ، اہم انکشاف سامنے آگیاسرگودھا : ڈسٹرکٹ ٹیچنگ اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا میں اغوا کار خاتون کی جانب سے اسپتال عملے کو رقم دے کر جانے کا انکشاف سامنے آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم کی شناخت عدیل بیگ عرف تقی ولد لیاقت بیگ کے نام سے ہوئی، پولیس نے متاثرہ خاتون سے رابطہ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ایتھلیٹ کو تحفے میں ملنے والے جوتوں پر رقم سے زیادہ ٹیکس عائدمجھے کسی نے مدد کرنے کے لیے تحفے کے طور پر جوتے بھیجے تھے، جب میں کوریئر کمپنی گئی تو مجھ سے ٹیکس کی رقم کا تقاضا کیا گیا: قومی ایتھلیٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »