ٹو یٹر نے ہٹلر کے قو ل کو شیئر کرنے پر وینا ملک کی ٹویٹ حذف کر دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ وینا ملک نے ایک پوسٹ میں ایڈولف ہٹلر کا مبینہ قول، میں دنیا کے تمام یہودیوں کو مار سکتا تھا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا تاکہ دنیا جان لے کہ میں نے انہیں

کیوں مارا، شیئر کیا۔سابق اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ اسرائیل کا میزائل نظام ’آئرن ڈوم‘ تباہ ہونے والا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ اور پوسٹس کیں جن میں ہیش ٹیگ فری فلسطین کا استعمال کیا۔

وینا کے اکائونٹ کی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹوئٹر نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر کم از کم ایک پوسٹ کو حذف کیا ہے جبکہ بھارت میں اکائونٹ مکمل طور پر معطل کر دیا گیا جہاں وینا ملک بحیثیت ایک ریئلٹی ٹی وی سٹار مشہور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ہی اچھا ہوتا اس فتنے کو بھی ہمیشہ کے لیے حذف کردیتا.

Retweet

جرنیلوں کی رکھیل

Mine also and blocked for 12 hours

intellectual property rights violation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔